صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 166
صحیح مسلم جلد نهم 166 كتاب الجهاد والسير عَبْدِ الْأَعْلَى الْقَيْسِيُّ كُلُّهُمْ عَنِ الْمُعْتَمِرِ ابن عبدالاعلیٰ کی روایت میں الرجل کا لفظ ہے) وَاللَّفْظُ لابن أَبي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ رسول اللہ ﷺ کو اپنی زمین میں سے درخت دیتا تھا سُلَيْمَانَ التَيْمِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسِ أَنَّ رَجُلًا بانک که قریظہ اور نفیر پر آپ کو فتح عطا کر دی گئی۔وَقَالَ حَامِدٌ وَابْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى أَنَّ الرَّجُلَ تو آپ نے ہر شخص کو جو کچھ اس نے آپ کو دیا تھا كَانَ يَجْعَلُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ واپس کرنا شروع کر دیا۔حضرت انس کہتے ہیں مجھے النَّحْلَاتِ مِنْ أَرْضِهِ حَتَّى فُتِحَتْ عَلَيْهِ میرے گھر والوں نے کہا کہ میں نبی ﷺ کے پاس قُرَيْظَةُ وَالنَّضِيرُ فَجَعَلَ بَعْدَ ذَلِكَ يَرُدُّ عَلَيْهِ جاؤں اور جو کچھ ان کے گھر والوں نے آپ کو دیا مَا كَانَ أَعْطَاهُ قَالَ أَنَسٌ وَإِنْ أَهْلِي أَمَرُونِي ہے آپ سے مانگوں۔رسول اللہ ﷺ وہ ام ایمن کو أَنْ آتِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْأَلَهُ عطا فرما چکے تھے۔میں نبی ﷺ کے پاس آیا۔آپ مَا كَانَ أَهْلُهُ أَعْطَوْهُ أَوْ بَعْضَهُ وَكَانَ نَبِيُّ نے وہ مجھے دے دیا پھر ام ایمن ” آئیں اور میری اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَعْطَاهُ أَمْ گردن میں کپڑا ڈال کر کہنے لگیں اللہ کی قسم ! ہم تمہیں أَيْمَنَ فَأَتَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ نہ دیں گے جو آپ نے ہمیں دیئے ہیں۔اللہ کے فَأَعْطَانِيهِنَّ فَجَاءَتْ أُمُّ أَيْمَنَ فَجَعَلَت بی ﷺ نے فرمایا اے ام ایمن اسے چھوڑ دو اور التَّوْبَ فِي عُنُقِي وَقَالَتْ وَاللَّهِ لَا نُعْطِيكَاهُنَّ تمہارے لئے یہ یہ ہوگا۔انہوں نے کہا ہر گز نہیں اس وَقَدْ أَعْطَانِيهِنَّ فَقَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔آپ اسی کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَمَّ أَيْمَنَ اتْرُكِيهِ وَلَكَ كَذَا طرح فرماتے رہے یہاں تک کہ آپ نے اسے دس گنایا تقریباً دس گنا عطا فرمایا۔وَكَذَا وَتَقُولُ كَلَّا وَالَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَجَعَلَ يَقُولُ كَذَا حَتَّى أَعْطَاهَا عَشْرَةَ أَمْثَالِه أَوْ قَرِيبًا مِنْ عَشْرَة أَمْثَالِه [4604]