صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 167 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 167

حیح مسلم جلد نهم 167 [25]27: بَابِ : أَخْذُ الطَّعَامِ مِنْ أَرْضِ الْعَدُوِّ دارالحرب میں سے کھانا لینے کا بیان كتاب الجهاد والسير 3306{72) حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا 3306 حضرت عبد اللہ بن مغفل سے روایت ہے سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ خیبر کے دن مجھے چربی کی ایک تحصیلی ملی جسے میں نے هِلَالِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن مُغَفّل قَالَ أَصَبْتُ سنبھال لیا اور میں نے کہا آج میں اس میں سے کسی کو حِرَابًا مِنْ شَحْمٍ يَوْمَ خَيْبَرَ قَالَ فَالْتَزَمْتُهُ کوئی چیز نہ دوں گا وہ کہتے ہیں میں نے پیچھے مڑکر فَقُلْتُ لَا أُعْطِي الْيَوْمَ أَحَدًا مِنْ هَذَا شَيْئًا دیکھا تو رسول اللہ علی تبسم فرمارہے تھے۔قَالَ فَالْتَفَتْ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَبَسِّمًا [ 4605] 3307(73) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ 3307 حمید بن ہلال کہتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا بَهْرُ بْنُ أَسَد حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بن مغفل سے سنا وہ کہتے تھے خیبر کے دن کسی نے حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ ہماری طرف ایک تھیلی جس میں چربی اور کھانا تھا اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ يَقُولُ رُمِيَ إِلَيْنَا جِرَابٌ فِيهِ ہماری طرف پھینکی۔میں اسے پکڑنے کے لئے لپکا۔صلى الله طَعَامٌ وَشَحْمٌ يَوْمَ خَيْبَرَ فَوَثَبِّتُ لِأَخَذَهُ قَالَ وہ کہتے ہیں میں نے پیچھے دیکھا تو رسول اللہ ملے فَالْتَفَتْ فَإِذَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ) کو کھڑے پایا) میں آپ سے شرما گیا۔شعبہ اسی سند وَسَلَّمَ فَاسْتَحْيَيْتُ مِنْهُ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سے روایت کرتے ہیں سوائے اس کے کہ انہوں نے الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا چربی کی تھیلی کہا اور کھانے کا ذکر نہیں کیا۔3306 : اطراف : مسلم کتاب الجهاد والسير باب جواز الاكل من طعام الغنيمة۔۔۔3307 تخریج بخاری کتاب فرض الخمس باب ما يصيب من الطعام في ارض الحرب 3153 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4214 كتاب الذبائح والصيد باب ذبائح اهل الكتاب وشحومها من اهل الحرب وغيرهم 5508 نسائی کتاب الضحايا باب ذبائح اليهود 4435 ابو داؤد كتاب الجهاد باب فى اباحة الطعام في أرض العدو۔۔2702 3307 اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب جواز الاكل من طعام الغنيمة۔۔۔3306 تخریج: بخاری کتاب فرض الخمس باب ما يصيب من الطعام فى ارض الحرب 3153 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4214 كتاب الذبائح والصيد باب ذبائح اهل الكتاب وشحومها من اهل الحرب وغيرهم 5508 نسائی کتاب الضحايا باب ذبائح اليهود 4435 ابو داؤد كتاب الجهاد باب فى اباحة الطعام في أرض العدو۔۔2702