صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 164 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 164

صحیح مسلم جلد نهم 164 كتاب الجهاد والسير آخَرُونَ لَا نُصَلِّي إِلَّا حَيْثُ أَمَرَنَا رَسُولُ پڑھنے کا ارشاد فرمایا ہے۔اگر چہ وقت نکل جائے۔اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنْ فَاتَنَا راوی کہتے ہیں آپ دونوں گروہوں میں سے کسی پر الْوَقْتُ قَالَ فَمَا عَنَّفَ وَاحدًا من بھی ناراض نہ ہوئے۔الْفَرِيقَيْنِ [4602] 261241: بَاب رَدُّ الْمُهَاجِرِينَ إِلَى الْأَنْصَارِ مَنَائِحَهُمْ مِنَ الشَّجَرِ : وَالثَّمَرِ حِينَ اسْتَغْنَوْا عَنْهَا بِالْفُتُوحِ باب : مہاجرین کا انصار کو ان کے درختوں اور پھلوں کے عطیے واپس کرنا جب فتوحات کے نتیجہ میں وہ ان سے مستغنی ہو گئے 3304{70) و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ 3304 : ابن شہاب حضرت انس بن مالک سے قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا جب مہاجر مکہ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ لَمَّا قَدِمَ سے مدینہ آئے، وہ آئے اور وہ خالی ہاتھ تھے اور انصار زمینوں اور جائیداد کے مالک تھے۔انصار نے الْمُهَاجِرُونَ مِنْ مَكَّةَ الْمَدِينَةَ قَدِمُوا وَلَيْسَ بِأَيْدِيهِمْ شَيْءٌ وَكَانَ الْأَنْصَارُ أَهْلَ الْأَرْضِ ان کے ساتھ اپنے اموال اس طرح تقسیم کئے کہ ہر سال اپنے اموال کی آدھی پیداوار انہیں دیتے اور ان وَالْعَقَارِ فَقَاسَمَهُمُ الْأَنْصَارُ عَلَى أَنْ کو کام اور محنت سے مستغنی کرتے اور حضرت انس أَعْطَوْهُمْ أَنْصَافَ ثِمَارِ أَمْوَالِهِمْ كُلَّ عَامٍ بن مالک کی والدہ جن کا نام ام سلیم تھا اور جو وَيَكْفُونَهُمْ الْعَمَلَ وَالْمَتُونَةَ وَكَانَتْ أُمُّ حضرت عبداللہ بن ابی طلحہ کی ( بھی ) والدہ تھیں اور أَنَسِ بْنِ مَالِكِ وَهِيَ تُدْعَى أُمَّ سُلَيْمٍ وہ حضرت انس کے ماں کی طرف سے بھائی تھے۔وَكَانَتْ أَمْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ كَانَ أَخا ام انس نے رسول اللہ اللہ کو کھجور کا پھلدار درخت لِأَنَسِ لِأُمِّهِ وَكَانَتْ أَعْطَتْ أُمُّ أَنَسِ دیا۔رسول اللہ ﷺ نے وہ ام ایمن کو جو آپ کی صلى الله 3304 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب رد المهاجرين الى الانصار منائحهم من الشجر۔۔۔3305 تخريج بخارى كتاب الهبة وفضلها باب فضل المنيحة۔۔۔2630 كتاب فرض الخمس باب كيف قسم النبي ﷺ قريظة والنضير 3128 كتاب المغازى باب حديث بنی نضیر 4030 باب مرجع النبي له من الاحزاب ومخرجه الى بني قريظة۔۔۔4120