صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 162
صحیح مسلم جلد نهم 162 كتاب الجهاد والسير ย 3302{67} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ حَدَّثَنَا ابْنُ 3302 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ حضرت سعد نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ نے دعا کی جبکہ ان کا زخم مندمل ہونے کے لئے خشک سَعْدًا قَالَ وَتَحَجَّرَ كَلَّمُهُ لِلْبُرْءِ فَقَالَ اللَّهُمَّ ہونے کو تھا اے اللہ ! تو جانتا ہے کہ مجھے اس بات سے إِنَّكَ تَعْلَمُ أَنْ لَيْسَ أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيَّ أَن بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں کہ میں تیری راہ میں اس قوم أَجَاهِدَ فِيكَ مِنْ قَوْمٍ كَذَّبُوا رَسُولَكَ صَلَّی سے جنگ کروں جنہوں نے تیرے رسول ﷺ کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَخْرَجُوهُ اللَّهُمَّ فَإِنْ كَانَ تکذیب کی ہے اور آپ کو ( وطن سے ) نکالا۔اے بَقِيَ مِنْ حَرْبِ قُرَيْشٍ شَيْءٌ فَأَبْقِنِي الله ! اگر قریش سے کوئی لڑائی باقی ہے تو مجھے باقی رکھ أُجَاهِدْهُمْ فِيكَ اللّهُمَّ فَإِنِّي أَظُنُّ أَنَّكَ قَدْ میں تیرے لئے ان سے جہاد کروں گا اے اللہ! میرا وَضَعْتَ الْحَرْبَ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ فَإِنْ كُنتَ خیال ہے کہ تو نے ہماری اور ان کی لڑائی ختم کر دی وَضَعْتَ الْحَرْبَ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ فَافْجُرْهَا ہے۔پس اگر تو نے ہمارے اور ان کے درمیان لڑائی وَاجْعَلْ مَوْتِي فِيهَا فَالفَجَرَتْ مِنْ لَبَّتِه فَلَمْ کو ختم کر دیا ہے تو تو اس زخم کو کھول دے اور اسی میں يَرُعْهُمْ وَفِي الْمَسْجِدِ مَعَهُ حَيْمَةٌ مِنْ بَنِي مِجھے موت دے پھر وہ زخم سینہ کے اوپر کے حصہ سے غِفَارِ إِلَّا وَالدَّمُ يَسِيلُ إِلَيْهِمْ فَقَالُوا يَا أَهْلَ کھل گیا اور لوگوں کو احساس نہ ہوا۔اور مسجد میں ان الْحَيْمَةِ مَا هَذَا الَّذِي يَأْتِينَا مِنْ قَبْلِكُمْ فَإِذَا کے ساتھ بنی غفار کا خیمہ تھا اور خون ان کی طرف بہہ رہا سَعْدٌ جُرْحُهُ يَعْدُّ دَمًا فَمَاتَ مِنْهَا [68] و تھا۔انہوں نے کہا اے خیمے والو! یہ کیا ہے جو تمہاری حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْن بْن سُلَيْمَانَ طرف سے ہماری طرف آرہا ہے۔دیکھا کہ سعد کے الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بِهَذَا زخم سے خون بہہ رہا ہے اور وہ اسی سے فوت ہو گئے۔الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَانْفَجَرَ مِنْ لَيْلَتِهِ ایک اور روایت میں یہ ہے کہ فَانُفَجَرَ مِنْ لَيْلَتِهِ فَمَا زَالَ يَسِيلُ حَتَّى مَات وَزَادَ فِي فَمَازَالَ حَتَّى مَاتَ اسی رات زخم کھل گیا اور خون الْحَدِيث قَالَ فَذَاكَ حِينَ يَقُولُ الشَّاعِرُ بہتا رہا یہاں تک کہ وہ فوت ہو گئے اور اس روایت 3302 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب جواز قتال من نقض العهد وجواز انزال اهل الحصن۔تخریج بخارى كتاب الصلاة باب الخيمة في المسجد للمرضى وغيرهم 463 كتاب الجهاد والسير باب الغسل بعد الحرب والغبار 2813 کتاب المغازی باب مرجع النبي الله من الاحزاب ومخرجه الى بني قريظة۔۔۔4117 ، 4122 نسائی کتاب المساجد ضرب الخباء في المساجد۔۔۔710 ابو داؤد كتاب الجنائز۔۔3101 3301۔۔۔