صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 161
مسلم جلد نهم 161 كتاب الجهاد والسير بْنِ أُصيبَ نُمَيْرِ قَالَ ابْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ شخص نے جس کا نام ابن عرقہ تھا تیر مارا۔اس نے حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ ان کی رگ میں مارا۔رسول اللہ ﷺ نے ان کا خیمہ سَعْدٌ يَوْمَ الْخَنْدَقِ رَمَاهُ رَجُلٌ مِنْ مسجد میں لگوا دیا۔آپ قریب سے ان کی عیادت قُرَيْشٍ يُقَالُ لَهُ ابْنُ الْعَرِقَةِ رَمَاهُ فِي الْأَكْحَلِ کرتے۔جب رسول اللہ ﷺ خندق سے واپس فَضَرَبَ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ لوئے آپ نے ہتھیار رکھ دیئے اور غسل کیا تو حضرت وَسَلَّمَ حَيْمَةً فِي الْمَسْجِد يَعُودُهُ مِنْ قَرِيب جبرائیل آپ کے پاس آئے اور وہ اپنے سر سے غبار جھاڑ فَلَمَّا رَجَعَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رہے تھے۔انہوں نے کہا آپ نے ہتھیار رکھ دیتے ہیں وَسَلَّمَ مِنَ الْخَنْدَقِ وَضَعَ السَّلَاحَ فَاغْتَسَلَ اللہ کی قسم ! ہم نے نہیں رکھے۔ان کی طرف نکلئے۔فَأَتَاهُ جِبْرِيلُ وَهُوَ يَنْقُصُ رَأْسَهُ مِنَ الْغَبَار رسول الله ﷺ نے پوچھا کدھر تو انہوں نے فَقَالَ وَضَعْتَ السِّلَاحَ وَالله مَا وَضَعْنَاهُ بنو قریظہ کی طرف اشارہ کیا۔رسول اللہ ﷺ نے اخْرُجْ إِلَيْهِمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ان سے لڑائی کی۔وہ رسول اللہ ﷺ کے حکم پر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَيْنَ فَأَشَارَ إِلَى بَنِي قُرَيْظَةَ اُترے۔رسول اللہ ﷺ نے ان کے بارہ میں فَقَاتَلَهُمْ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فیصلہ ) کرنے کا اختیار ) سعد کے سپرد کیا۔انہوں فَتَزَلُوا عَلَى حُكْم رَسُولِ الله صَلَّى الله نے کہا میں ان کے بارہ میں یہ فیصلہ کرتا ہوں کہ ان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ میں سے جولڑتے رہیں قتل کئے جائیں اور ان کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحُكْمَ فِيهِمْ إِلَى سَعْد قَالَ بچے اور عورتیں قیدی بنائے جائیں اور ان کے فَإِنِّي أَحْكُمُ فِيهِمْ أَنْ تَقَتَلَ الْمُقَاتِلَةٌ وَأَنْ اموال تقسیم کئے جائیں۔تى الذُرِّيَّةُ وَالنِّسَاءُ وَتَقْسَمَ أَمْوَالُهُمْ ایک اور روایت میں ہے کہ ہشام بیان کرتے ہیں 66 و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْر کہ میرے والد نے بتایا کہ مجھے کہا گیا ہے کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ قَالَ أَبِي فَأَخَبَرْتُ أَنَّ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم نے اللہ عز وجل کے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَقَدْ فیصلہ کے مطابق فیصلہ کیا ہے۔حَكَمْتَ فِيهِمْ بِحُكْمِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ [4599,4598]