صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 160
صحیح مسلم جلد نهم 160 كتاب الجهاد والسير سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفَ قَالَ پہنچے تو رسول اللہ ﷺ نے انصار سے فرمایا اپنے سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدِ الْخُدْرِيَّ قَالَ نَزَلَ أَهْلُ سردار یا اپنے بزرگ کے لئے کھڑے ہو جاؤ۔پھر قُرَيْظَةَ عَلَى حُكْمِ سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ فَأَرْسَلَ فرمایا یہ اس شرط پر اترے ہیں کہ تم فیصلہ کرو۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى سَعْدِ انہوں نے کہا ان کے جولڑتے رہیں ان کو قتل کیا فَأَتَاهُ عَلَى حِمَارٍ فَلَمَّا دَنَا قَرِيبًا مِنَ جائے اور ان کی ذریت قیدی بنائی جائے۔راوی الْمَسْجِدِ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہتے ہیں نبی ﷺ نے فرمایا تم نے اللہ کے حکم کے وَسَلَّمَ لِلْأَنْصَارِ قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمْ أَوْ مطابق اور ( راوی نے ) بعض دفعہ کہا تم نے بادشاہ خَيْرِكُمْ ثُمَّ قَالَ إِنْ هَؤُلَاءِ تَزَلُوا عَلَى کے حکم کے مطابق فیصلہ کیا ہے۔ابن مٹی نے یہ ذکر حُكْمِكَ قَالَ تَقْتُلُ مُقَاتِلَتَهُمْ وَتَسْبِي نہیں کیا کہ بعض اوقات۔راوی نے کہا تم نے بادشاہ ذُرِّيَّتَهُمْ قَالَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کے فیصلہ کے مطابق فیصلہ کیا۔وَسَلَّمَ قَضَيْتَ بحُكْم اللَّهِ وَرُبَّمَا قَالَ شعبہ بھی اسی سند سے روایت کرتے ہیں اور وہ اپنی قَضَيْتَ بِحُكْمِ الْمَلِكِ وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنُ روایت میں کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم الْمُثَنَّى وَرُبَّمَا قَالَ قَضَيْتَ بِحُكْمِ الْمَلِكِ نے ان کے بارہ میں اللہ کے فیصلہ کے مطابق فیصلہ وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ کیا ہے اور ( راوی نے ایک دفعہ ) کہا تم نے بادشاہ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ کے حکم کے مطابق فیصلہ کیا ہے۔وَقَالَ فِي حَدِيثِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ حَكَمْتَ فِيهِمْ بِحُكْمِ اللهِ وَقَالَ مَرَّةً لَقَدْ حَكَمْتَ بِحُكْمِ الْمَلِكِ [4597,4596] 3301 65 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3301 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ كِلَاهُمَا عَن خندق کے دن سعد زخمی ہوئے۔ان کو قریش کے ایک 3301 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب جواز قتال من نقض العهد وجواز انزال اهل الحصن۔۔۔3302 تخریج بخارى كتاب الصلاة باب الخيمة في المسجد للمرضى وغيرهم 463 كتاب الجهاد والسير باب الغسل بعد الحرب و الغبار 2813 كتاب المغازى باب مرجع النبي الله الله من الاحزاب ومخرجه الى بني قريظة۔4117 ، 4122 نسائی کتاب المساجد ضرب الخباء في المساجد۔۔۔710 ابوداؤد كتاب الجنائز باب في العيادة۔۔3101