صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 154 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 154

صحیح مسلم جلد نهم 154 كتاب الجهاد والسير [19]21 :بَاب : رَبْطُ الأَسِير وَحَبْسُهُ وَجَوَازُ الْمَنِّ عَلَيْهِ باب : اسیر کو باندھ کر رکھنا اور روک رکھنا اور اس پر احسان کرنے کا جواز 593296] حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :3296 : سعيد بن ابی سعید سے روایت ہے کہ لَيْتْ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا انہوں نے حضرت ابو ہریرہ سے سناوہ کہتے ہیں هُرَيْرَةَ يَقُولُ بَعَثَ رَسُولُ الله صَلَّى الله رسول الله علی نے کچھ سوار نجد کی طرف بھیجے۔وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْلًا قِبَلَ نَجْدٍ فَجَاءَتْ بِرَجُلٍ بوحنیفہ کے ایک شخص کو لے کر آئے جو یمامہ کا سردار مِنْ بَنِي حَنِيفَةَ يُقَالُ لَهُ ثُمَامَةُ بْنُ أَثَالِ سَيِّدُ ثمامہ بن اثال کہلاتا تھا۔انہوں نے اسے مسجد کے ستونوں میں سے ایک ستون کے ساتھ باندھ دیا۔رسول اللہ علیہ اس کے پاس آئے اور فرمایا اے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَاذَا عِنْدَكَ يَا نُمَامَةٌ ثمامہ تمہارا کیا خیال ہے؟ اس نے کہا اے محمد میرے پاس خیر (ہی) ہے۔اگر آپ مجھے قتل کر دیں تو ایک أَهْلِ الْيَمَامَةِ فَرَبَطُوهُ بِسَارِيَةٍ مِنْ سَوَارِي الْمَسْجِد فَخَرَجَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى فَقَالَ عِنْدِي يَا مُحَمَّدُ خَيْرٌ إِنْ تَقْتُلْ تَقْتُلْ ذَا قاتل کو قتل کریں گے اور اگر آپ احسان فرما ئیں تو دَمٍ وَإِنْ تُنْعِمْ تُنْعِمْ عَلَى شَاكِرٍ وَإِنْ كُنْتَ ایک شکر گزار پر احسان فرمائیں گے۔اگر آپ مال کا تُرِيدُ الْمَالَ فَسَلْ تُعْطَ مِنْهُ مَا شِئْتَ فَتَرَكَهُ مطالبہ کریں تو جس قدر آپ فرما ئیں گے آپ کو دیا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى جائے گا۔رسول اللہ علیہ نے اسے (اس کے حال كَانَ بَعْدَ الْعَدِ فَقَالَ مَا عِنْدَكَ يَا ثُمَامَةُ قَالَ پر چھوڑ دیا۔پھر اگلا دن آیا۔آپ نے فرمایا اے ) مَا قُلْتُ لَكَ إِنْ تُنْعَمْ تُنْعِمُ عَلَى شَاكِرٍ وَإِنْ ثمامہ! اس نے کہا وہی جو میں آپ سے کہہ چکا ہوں تَقْتُلْ تَقْتُلْ ذَا دَمٍ وَإِنْ كُنْتَ تُرِيدُ الْمَالَ کہ اگر آپ احسان فرما ئیں گے تو ایک شکر گزار پر فَسَلْ تُعْطَ مِنْهُ مَا شِئْتَ فَتَرَكَهُ رَسُولُ اللَّهِ احسان فرما ئیں گے اور اگر آپ قتل کریں گے تو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى كَانَ مِنَ الْغَدِ ایک قاتل کو قتل کریں گے اور اگر آپ مال چاہتے ہیں 3296 : تخریج بخاری کتاب الصلاة باب الاغتسال اذا اسلم 462 باب دخول المشرك المسجد 469 كتاب الخصومات باب التوثق ممن تخشى معرته 2422 باب الربط والحبس فى الحرم 2423 كتاب المغازى باب وقد بنى حنيفة وحديث ثمامة بن اثال 4372 نسائى كتاب الطهارة باب تقديم الغسل الكافر اذا اراد ان يسلم 189 كتاب المساجد باب ربط الأسير بسارية المسجد 712 ابو داؤد كتاب الجهاد باب في الأسير يوثق 2679