صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 155
صحیح مسلم جلد نهم 155 كتاب الجهاد والسير فَقَالَ مَاذَا عِنْدَكَ يَا ثُمَامَهُ فَقَالَ عِنْدِي مَا تو جس قدر آپ چاہیں گے دیا جائے گا رسول اللہ علی اللہ قُلْتُ لَكَ إِنْ تُنْعَمْ تُنْعَمْ عَلَى شَاكِرِ وَإِنْ نے اسے (اس کے حال پر ) چھوڑ دیا یہانتک کہ اگلا تَقْتُلْ تَقْتُلْ ذَا دَمِ وَإِنْ كُنتَ تُرِيدُ الْمَالَ دن ہوا تو آپ نے فرمایا اے شمامہ! کیا خیال ہے؟ فَسَلْ تُعْطَ مِنْهُ مَا شِئْتَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ اس نے کہا میرے پاس وہی کچھ ہے جس کا میں آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْلِقُوا ثُمَامَةَ سے (پہلے) اظہار کر چکا ہوں اگر آپ احسان فرما ئیں فَانْطَلَقَ إِلَى نَحْلٍ قَرِيبٍ مِنَ الْمَسْجِدِ تو ایک شکر گزار پر احسان فرمائیں گے اور اگر آ۔فَاغْتَسَلَ ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَقَالَ أَشْهَدُ أَنَّ قتل کریں تو ایک قاتل کو قتل کریں گے اور اگر آپ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ کو مال کی طلب ہے تو جس قدر آپ فرمائیں گے وَرَسُولُهُ يَا مُحَمَّدُ وَاللهِ مَا كَانَ عَلَی آپ کو دیا جائے گا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمامہ الْأَرْضِ وَجْهُ أَبْغَضَ إِلَيَّ مِنْ وَجْهَكَ فَقَدْ کو آزاد کر دو۔وہ مسجد کے قریب کھجور کے ایک باغ أَصْبَحَ وَجْهُكَ أَحَبَّ الْوُجُوهِ كُلَّهَا إِلَيَّ کی طرف گیا غسل کیا پھر مسجد میں داخل ہوا اور کہا میں وَاللهِ مَا كَانَ مِنْ دِينِ أَبْغَضَ إِلَيَّ مِنْ دينك گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں فَأَصْبَحَ دِينَكَ أَحَبَّ الدِّينِ كُلِّهِ إِلَيَّ وَاللهِ گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس کے بندہ اور اس کے رسول كَانَ بَلَدِ أَبْغَضَ إِلَيَّ مِنْ بَلَدِكَ ہیں۔اے محمد ! اللہ کی قسم اسطح زمین پر آپ کے چہرہ فَأَصْبَحَ بَلَدُكَ أَحَبَّ الْبَلَادِ كُلَّهَا إِلَيَّ وَإِنَّ سے بڑھ کر کوئی چہرہ مجھے زیادہ مبغوض نہیں تھا اور اب حَيْلَكَ أَخَذَتْنِي وَأَنا أُرِيدُ الْعُمْرَةَ فَمَاذَا آپ کا چہرہ تمام چہروں سے بڑھ کر محبوب ہو گیا تَرَى فَبَشَّرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے۔اللہ کی قسم ! کوئی دین آپ کے دین سے بڑھ کر وَسَلَّمَ وَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَمِرَ فَلَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ قَالَ مجھے نا پسند نہیں تھا لیکن اب تمام دینوں سے بڑھ کر لَهُ قَائِلٌ أَصَبَوْتَ فَقَالَ لَا وَلَكِنِّي أَسْلَمْتُ آپ کا دین مجھے محبوب ہو گیا ہے اور خدا کی قسم آپ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا کے شہر سے بڑھ کر مجھے کسی شہر سے نفرت نہ تھی مگر وَالله لَا يَأْتِيكُمْ مِنَ الْيَمَامَة حَبَّةُ حِنْطَة حَتَّى آپ کا شہر مجھے سارے شہروں سے بڑھ کر پیارا ہو يَأْذَنَ فِيهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گیا ہے۔آپ کے گھڑ سواروں نے مجھے پکڑا جبکہ وَسَلَّمَ {60} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى میں عمرہ پر جا رہا تھا۔اب آپ کا کیا ارشاد ہے؟ ما من