صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 136 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 136

صحیح مسلم جلد نهم 136 كتاب الجهاد والسير رَحْلُهُ وَسِلَاحُهُ فَاسْتَقْبَلَنِي رَسُولُ اللهِ تھے۔رسول اللہ ﷺ اور آپ کے ساتھ دوسرے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّاسُ مَعَهُ فَقَالَ لوگ مجھے سامنے سے ملے اور آپ نے فرمایا اس شخص مَنْ قَتَلَ الرَّجُلَ قَالُوا ابْنُ الْأَكْوَعِ قَالَ لَهُ کو کس نے مارا؟ انہوں نے کہا ابن اکوع " نے۔آپ سَلَبُهُ أَجْمَعُ [4572] اره نے فرمایا اس کا سب سامان ابن اکوع کے لئے ہے۔[14]16 : بَاب : التَّنْفِيلُ وَفِدَاءُ الْمُسْلِمِينَ بِالْأَسَارَى باب غنیمت کے مال میں سے عطیہ دینا اور مسلمانوں کو قیدیوں کے بدلہ چھڑانا 3285{46} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا 3285 : اياس بن سلمہ بیان کرتے ہیں کہ میرے عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ پاس میرے والد نے بیان کیا وہ کہتے ہیں ہم نے حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ فزارہ قبیلہ سے جنگ کی اور ہمارے امیر حضرت ابو بکر غَزَوْنَا فَزَارَةَ وَعَلَيْنَا أَبُو بَكْرِ أَمَّرَهُ رَسُولُ تھے آپ کو رسول اللہ اللہ نے ہم پر امیر بنایا تھا۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْنَا فَلَمَّا كَانَ جب ہمارے اور پانی کے درمیان ایک گھنٹہ کا فاصلہ رہ بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْمَاء سَاعَةً أَمَرَنَا أَبُو بَكْر گیا تو حضرت ابو بکر نے حکم دیا تو ہم نے رات کے فَعَرَّسًا ثُمَّ شَنَّ الْعَارَةَ فَوَرَدَ الْمَاءَ فَقَتَلَ مَنْ پچھلے پہر پڑاؤ کیا۔پھر ہم اور وہ پانی پر پہنچے۔انہوں قَتَلَ عَلَيْهِ وَسَبَى وَأَنْظُرُ إِلَى عُنُقِ مِنَ النَّاسِ (حضرت ابوبکر نے ہر طرف سے حملہ کیا اور اس پر فِيهِمْ الدَّرَارِيُّ فَخَشِيتُ أَنْ يَسْقُونِي إِلَى جن کو قتل کیا ان کو قتل کیا اور قیدی بنائے۔اور میں الْجَبَلِ فَرَمَيْتُ بِسَهُم بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الْجَبَلِ لوگوں کی جماعت کو جس میں بچے اور عور تیں تھیں دیکھتا فَلَمَّا رَأَوُا السَّهْمَ وَقَفُوا فَجِئْتُ بِهِمْ تھا۔میں ڈرا کہ وہ مجھ سے پہلے پہاڑ پر نہ چڑھ جائیں تو أَسُوقُهُمْ وَفِيهِمْ امْرَأَةٌ مِنْ بَنِي فَزَارَةَ عَلَيْهَا میں نے ان کے اور پہاڑ کے درمیان تیر چلایا۔جب 3285 : تخريج : ابوداؤد كتاب الجهاد باب الرخصة فى المدركين۔۔۔2697 ابن ماجه كتاب الجهاد باب الغارة والبيات وقتل النساء والصبيان 2840 باب فداء الاسري 2846