صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 137 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 137

صحیح مسلم جلد نهم 137 كتاب الجهاد والسير قَشع مِنْ أَدَمٍ قَالَ الْقَشْعُ النِّطَعُ مَعَهَا ابْنَةٌ انہوں نے تیر دیکھا تو ٹھہر گئے، میں انہیں ہانکتے لَهَا مِنْ أَحْسَنِ الْعَرَبِ فَسُقْتُهُمْ حَتَّى أَتَيْتُ ہوئے لایا۔ان میں بنی فزارہ کی ایک عورت تھی جس پر بِهِمْ أَبَا بَكْرٍ فَتَقْلَنِي أَبُو بَكْرِ ابْنَتَهَا فَقَدِمْنَا پرانی پوستین تھی۔قشع نطع یعنی چھڑے کو کہتے ہیں۔اور الْمَدِينَةَ وَمَا كَشَفْتُ لَهَا ثَوْبًا فَلَقِيَنِي اس کے ساتھ اس کی بیٹی تھی جو عرب کی خوب صورت رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ترین لڑکیوں میں سے تھی۔میں انہیں گھیر کر لایا السُّوقِ فَقَالَ يَا سَلَمَةُ هَبْ لِي الْمَرْأَةَ یہانتک کہ حضرت ابوبکر کے پاس لے آیا۔حضرت ابوبکر فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله وَالله لَقَدْ أَعْجَبَتْني نے اس کی بیٹی مجھے عطیہ کے طور پر دے دی۔ہم وَمَا كَشَفْتُ لَهَا قَوْبًا ثُمَّ لَقِيَنِي رَسُولُ اللہ مدینہ آئے۔میں نے اس کا کپڑا نہیں کھولا۔مجھے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْغَدِ فِي السُّوقِ رسول اللہ ﷺ بازار میں ملے اور فرمایا اے سلمہ! فَقَالَ لِي يَا سَلَمَةُ هَبْ لِي الْمَرْأَةَ لِلَّهِ أَبُوكَ وہ عورت مجھے دے دو۔میں نے کہا اللہ کی قسم لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَوَاللَّهِ مَا يا رسول اللہ! وہ مجھے بہت اچھی لگتی ہے اور میں نے اس هي كَشَفْتُ لَهَا ثَوْبًا فَبَعَثَ بِهَا رَسُولُ الله کا کپڑا نہیں کھولا۔اگلے دن مجھے پھر رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَهْل مَكَّةَ فَفَدَى بازار میں ملے اور مجھ سے فرمایا اے سلمہ ! وہ عورت بِهَا نَاسًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ كَانُوا أُسرُوا مجھے دے دو۔تمہارا باپ اچھا تھا۔میں نے کہا یا رسول اللہ! وہ آپ کی ہوئی۔اللہ کی قسم میں نے اس کا کپڑا نہیں کھولا۔رسول اللہ ﷺ نے اُسے مکہ والوں کی طرف بھیجوایا اور اس کے بدلہ مسلمانوں کے بہت سے لوگ آزاد کروائے جو مکہ میں قید ہو گئے تھے۔فَقُلْتُ بِمَكَّةَ [4573] [15]17 : بَاب : حُكْمُ الْفَيْءِ باب: فئے کا حکم عليه 3286{47} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ 3286 ہمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ہیں یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے 3286 : تخريج ابوداؤد کتاب الخراج والفى والامارة باب في ايقاف أرض السواد وارض العتوة۔۔۔3036