صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 135
صحیح مسلم جلد نهم 135 كتاب الجهاد والسير سَلَمَةُ (3284{45} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :3284 : حضرت سلمہ بن اکوع نے بیان کیا ہم نے عُمَرُ بْنُ يُونُسَ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَكْرِمَةُ بْنُ رسول الله علیہ کی معیت میں ہوازن کے مقابلہ میں عَمَّارٍ حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنِي أَبِي جہاد کیا تو جب ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ صبح کا بْنُ الْأَكْوَعِ قَالَ غَزَوْنَ مَعَ رَسُولِ کھانا کھا رہے تھے کہ ایک شخص سرخ اونٹ پر آیا الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَوَازِنَ فَبَيْنَا اور اس نے اسے بٹھایا۔پھر اپنی گٹھڑی سے ایک رسی نَحْنُ نَتَضَحَى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ نکالی اور اس کے ساتھ اونٹ کو باندھا پھر آ کر لوگوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ عَلَى جَمَلِ أَحْمَرَ کے ساتھ کھانا کھانے لگا اور وہ ادھر ادھر دیکھنے لگا اور فَأَنَاحَهُ ثُمَّ انْتَزَعَ طَلَقًا مِنْ حَقَبهِ فَقَيَّدَ به ہم میں کمزوری تھی۔سواریوں کی کمی تھی اور بعض ہم الْجَمَلَ ثُمَّ تَقَدَّمَ يَتَعَدَّى مَعَ الْقَوْمِ وَجَعَلَ میں سے پیدل تھے وہ تیزی سے نکلا اور اپنے اونٹ يَنْظُرُ وَفِينَا ضَعْفَةٌ وَرِقَّةٌ فِي الظُّهْرِ وَبَعْضُنَا کے پاس آیا اس کی رسی کھولی پھر اُسے بٹھایا اور اس پر مُشَاةٌ إِذْ خَرَجَ يَسْتَدُّ فَأَتَى جَمَلَهُ فَأَطْلَقَ بیٹھا اُسے اُٹھایا اور اونٹ کو تیزی سے لے بھاگا۔قَيْدَهُ ثُمَّ أَنَاحَهُ وَقَعَدَ عَلَيْهِ فَأَثَارَهُ فَاشْتَدَّ بِهِ ایک شخص نے خاکستری رنگ کی اونٹنی پر اس کا پیچھا کیا الْجَمَلُ فَاتَّبَعَهُ رَجُلٌ عَلَى نَاقَةِ وَرْقَاءَ قَالَ حضرت سلمہ کہتے ہیں میں بھی تیزی سے بھاگا میں سَلَمَهُ وَخَرَجْتُ أَشْتَدُّ فَكُنْتُ عِنْدَ وَرِك اومنی کی پشت کے قریب پہنچ گیا پھر میں اور آگے بڑھا النَّاقَةِ ثُمَّ تَقَدَّمْتُ حَتَّى كُنتُ عِنْدَ وَرِكِ یہانتک کہ میں نے اُونٹ کی نکیل پکڑ لی اور میں نے الْجَمَلِ ثُمَّ تَقَدَّمْتُ حَتَّى أَخَذْتُ بِخِطَامِ اسے بٹھا دیا۔جب اس نے اپنا گھٹناز مین کے ساتھ الْجَمَلِ فَأَتَحْتُهُ فَلَمَّا وَضَعَ رُكْبَتَهُ فِي لگایا تو میں نے اپنی تلوار سونتی اور اس شخص کے سر پر الْأَرْضِ احْتَرَطْتُ سَيْفِي فَضَرَبْتُ رَأَسَ دے ماری۔وہ گر پڑا۔پھر میں اونٹ کو کھینچتے ہوئے الرَّجُلِ فَنَدَرَ ثُمَّ جِئْتُ بِالْجَمَلِ أَقُودُهُ عَلَيْهِ لایا اور اس کا کجاوہ اور اس کے ہتھیار اس کے اوپر 3284 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب استحقاق القاتل سلب القتيل 3281 ، 3282 ، 3283 تخریج : بخاری کتاب الجهاد والسير باب الحربي اذا دخل دار السلام 3051 ابوداود کتاب الجهاد باب في الجاسوس المسأمن 2653 ، 2654 ابن ماجه كتاب الجهاد باب المبارزة والسلب 2836 ، 2837 ، 2838