صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 133
صحیح مسلم جلد نهم 133 كتاب الجهاد والسير رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَحْبَرَاهُ دونوں تیزی سے اس کی طرف لپکے اور ان دونوں فَقَالَ أَيُّكُمَا قَتَلَهُ فَقَالَ كُلُّ وَاحد مِنْهُمَا أَنَا نے اسے اپنی تلوار سے مارا یہانتک کہ اسے قتل کر دیا۔قَتَلْتُ فَقَالَ هَلْ مَسَحْتُمَا سَيْفَيْكُمَا قَالَا لَا پھر وہ دونوں رسول اللہ ﷺ کے پاس واپس آئے فَنَظَرَ فِي السَّيْفَيْن فَقَالَ كَلَاكُمَا قَتَلَهُ اور آپ کو خبر دی۔آپ نے فرمایا تم دونوں میں وَقَضَى بِسَلَبِهِ لِمُعَاذِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سے کس نے اسے قتل کیا ہے؟ ان میں سے ہر ایک الْجَمُوحِ وَالرَّجُلَانِ مُعَاذُ بْنُ عَمْرِو بْنِ نے کہا میں نے قتل کیا ہے۔آپ نے فرمایا کیا تم الْجَمُوحِ وَمُعَاذُ بْنُ عَفْرَاءَ [4569] دونوں نے اپنی تلوار میں صاف کر لی ہیں ان دونوں نے کہا نہیں تو آپ نے دونوں تلواروں کی طرف دیکھا اور فرمایا تم دونوں نے اسے قتل کیا ہے اور اس کا سامان معاذ بن عمرو بن جموح کو دینے کا فیصلہ کیا اور وہ دونوں آدمی معاذ بن عمرو بن جموح اور معاذ بن عفراء تھے۔3283{43} و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ :3283 حضرت عوف بن مالک سے روایت ہے وہ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ کہتے ہیں حمیر قبیلہ کے ایک شخص نے دشمن کے وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ ایک شخص کو جنگ کے دوران ) قتل کیا اور اس نے الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَوْفِ بْنِ اس کا سامان قبضہ میں لینا چاہا تو حضرت خالد بن ولید مَالِكِ قَالَ قَتَلَ رَجُلٌ مِنْ حِمْيَرَ رَجُلًا مِنَ جو ان پرنگران تھے نے انہیں منع کیا تو عوف بن مالٹ الْعَدُوِّ فَأَرَادَ سَلَبَهُ فَمَنَعَهُ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ رسول الله ﷺ کے پاس آئے اور آپ کو بات بتائی وَكَانَ وَالِيَّا عَلَيْهِمْ فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی آپ نے حضرت خالد سے فرمایا تجھے اس کا سامان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَوْفُ بْنُ مَالِكِ فَأَحْبَرَهُ اسے دینے سے کس چیز نے روکا ہے ؟ انہوں نے فَقَالَ لِحَالِدٍ مَا مَنَعَكَ أَنْ تُعْطِيَهُ سَلَبَهُ قَالَ جواب دیا یا رسول اللہ ! میں نے اس کو بہت زیادہ 3283 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب استحقاق القاتل سلب القتيل 3281 ، 3282 ، 3284 تخریج : ابوداودكتاب الجهاد باب في الامام يمنع المقاتل 2719 باب في السلب لا يخمس 2721