صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 132
صحیح مسلم جلد نهم أَسَدًا مِنْ أُسدِ اللَّهِ وَفِي حَدِيثِ اللَّيْثِ لَأَوَّلُ مَالِ تَأْتِلْتُهُ [4568,4567,4566] 132 كتاب الجهاد والسير 3282 {42} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :3282 حضرت عبد الرحمان بن عوف سے روایت السَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا يُوسُفَ بْنُ الْمَاجِشُونِ عَنْ ہے وہ کہتے ہیں بدر کے دن جبکہ میں صف میں کھڑا تھا صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ میں نے اپنے دائیں بائیں دیکھا تو اپنے آپ کو عَوْفِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفِ انصار کے دو کمسن لڑکوں کے درمیان پایا۔میں نے تمنا أَنَّهُ قَالَ بَيْنَا أَنَا وَاقِفٌ فِي الصَّفُ يَوْمَ بَدْرِ کی اے کاش! میں ان دو سے زیادہ مضبوط لوگوں کے نَظَرْتُ عَنْ يَمِينِي وَشِمَالِي فَإِذَا أَنَا بَيْنَ درمیان ہوتا۔اسی اثناء میں ان میں سے ایک نے غُلَامَيْنِ مِنَ الْأَنْصَارِ حَدِيثَةِ أَسْنَانُهُمَا مجھے چھوا اور کہا چا! کیا آپ ابو جہل کو جانتے ہیں؟ وہ تَمَنَّيْتُ لَوْ كُنْتُ بَيْنَ أَصْلَعَ مِنْهُمَا فَغَمَزَنِي کہتے ہیں میں نے کہا ہاں اور اے میرے بھتیجے تجھے أَحَدُهُمَا فَقَالَ يَا عَمِّ هَلْ تَعْرِفُ أَبَا جَهْلِ اس سے کیا کام ہے؟ اس نے کہا مجھے بتایا گیا ہے کہ قَالَ قُلْتُ نَعَمْ وَمَا حَاجَتُكَ إِلَيْهِ يَا ابْنَ أَخِي وہ رسول اللہ ﷺ کو گالیاں دیتا ہے۔اس ذات کی قَالَ أَخْبَرْتُ أَنَّهُ يَسُبُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر میں اسے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَئِنْ دیکھوں تو میرا وجود اس کے وجود سے جدا نہیں ہوگا رَأَيْتُهُ لَا يُفَارِقُ سَوَادِي سَوَادَهُ حَتَّى يَمُوت جب تک وہ مر نہ جائے جس کی موت ہم میں سے الْأَعْجَلُ مِنَّا قَالَ فَتَعَجَّبْتُ لِذلِكَ فَعَمَرَنِي پہلے ہے۔(حضرت عبد الرحمان ) کہتے ہیں میں اس الْآخَرُ فَقَالَ مِثْلَهَا قَالَ فَلَمْ أَنشَبْ أَنْ پر متعجب ہوا کہ دوسرے نے مجھے چھوا اور ویسی ہی نَظَرْتُ إِلَى أَبِي جَهْلٍ يَزُولُ فِي النَّاسِ بات کہی۔وہ کہتے ہیں تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ میں فَقُلْتُ أَلَا تَرَيَانِ هَذَا صَاحِبُكُمَا الَّذِي نے ابو جہل کو لوگوں کے درمیان پھرتے دیکھا۔میں تَسْأَلَانِ عَنْهُ قَالَ فَابْتَدَرَاهُ فَضَرَبَاهُ نے کہا کیا تم دیکھتے نہیں یہی وہ شخص ہے جس کے بِسَيْفَيْهِمَا حَتَّى قَتَلَاهُ ثُمَّ الصَرَفَا إِلَى بارہ میں تم دونوں پوچھ رہے تھے۔وہ کہتے ہیں وہ 3282 : اطراف : مسلم كتاب الجهاد والسير باب استحقاق القاتل سلب القتيل 3281 ، 3283 ، 3284 تخریج : بخاری کتاب فرض الخمس باب من لم يخمس الاسلاب 3141