صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 124
صحیح مسلم جلد نهم حَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَخْلَ بَني النضير [4554] 124 [11]13: بَاب : تَحْلِيلُ الْغَنَائِمِ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ خَاصَّةً كتاب الجهاد والسير باب غنیمت کے اموال کا خاص اس امت کے لئے حلال ہونا 3273{32) وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ :3273 ہمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ ح و یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ سے بتائیں اور انہوں نے کئی عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ احاديث ذکر کیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رسول الله اللہ نے فرمایا نبیوں میں سے ایک نبی رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ جہاد کے لئے نکلے انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ میرے ساتھ وہ آدمی نہ چلے جس نے کسی عورت سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَرَا نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ فَقَالَ نکاح کیا ہے اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے اور لِقَوْمِهِ لَا يَتْبَعْنِي رَجُلٌ قَدْ مَلَكَ بُضْعَ امْرَأَةٍ ابھی تک اس نے شادی نہیں کی اور نہ وہ شخص جس وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَبْنِيَ بِهَا وَلَمَّا يَيْنِ وَلَا آخَرُ قَدْ نے کوئی مکان بنایا ہے اور ابھی اس کی چھتیں بَنَى بُنْيَانًا وَلَمَّا يَرْفَعْ سُقُفَهَا وَلَا آخَرُ قَدِ نہیں ڈالیں اور نہ وہ جس نے بکریاں یا اونٹنیاں اشْتَرَى غَنَما أَوْ خَلِفَاتٍ وَهُوَ مُنتَظِر خریدی ہیں اور وہ ان کے بچے جنے کا منتظر ہے۔آپ وِلَادَهَا قَالَ فَغَزَا فَأَدْنَى لِلْقَرْيَةِ حِينَ صَلَاةِ نے فرمایا پھر وہ ( نبی ) جہاد کیلئے چل پڑے اور نماز الْعَصْرِ أَوِ قَرِيبًا مِنْ ذَلِكَ فَقَالَ لِلشَّمْسِ عصر کے وقت یا اس کے قریب اس بستی کے پاس جا أَنتِ مَأْمُورَةٌ وَأَنَا مَأْمُورٌ اللَّهُمَّ احْبِسْهَا پہنچے اور سورج سے کہا تو بھی مامور ہے میں بھی مامور عَلَيَّ شَيْئًا فَحُبْسَتْ عَلَيْهِ حَتَّى فَتَحَ الله ہوں اے اللہ ! تو میرے لئے اسے کچھ دیر روک دے۔! عَلَيْهِ قَالَ فَجَمَعُوا مَا غَنِمُوا فَأَقْبَلَتِ النَّارُ وہ ان کے لئے روک دیا گیا یہانتک کہ اللہ تعالیٰ نے 3273 : تخریج : بخاری کتاب فرض الخمس باب قول النبي علي الا الله الحلت لكم الغنائم 3124 كتاب النكاح باب من احب البناء قبل الغزو 5157