صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 106
صحیح مسلم جلد نهم 106 بال الالي كِتَابُ الْجِهَادِ وَالسّير جہاد اور (اس کے لئے ) سفر کی کتاب كتاب الجهاد والسير [1] 3: بَاب: جَوَازُ الْإِغَارَةِ عَلَى الْكُفَّارِ الَّذِينَ بَلَغَتْهُمْ دَعْوَةُ الْإِسْلَامِ مِنْ غَيْرِ تَقَدُّمِ الْإِعْلَامِ بِالْإِغَارَةِ ☆ باب: کفار پر جن کو اسلام کی دعوت پہنچ چکی ہو حملہ کی پہلے اطلاع کئے بغیر حملہ کرنے کا جواز 3246{1} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ :3246 ابن عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَحْضَرَ عَنِ ابْنِ عَوْنِ قَالَ نے نافع کی طرف لڑائی سے پہلے دعوتِ (اسلام) كَتَبْتُ إِلَى نَافِعِ أَسْأَلُهُ عَن الدُّعَاءِ قَبْلَ کے بارہ میں پوچھنے کے لئے لکھا۔وہ کہتے ہیں الْقِتَالِ قَالَ فَكَتَبَ إِلَيَّ إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ فِي انہوں نے مجھے لکھا یہ تو محض آغاز اسلام میں تھا۔أَوَّلِ الْإِسْلَامِ قَدْ أَغَارَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله رسول اللہ ﷺ نے بنو مصطلق پر حملہ کیا اور وہ غافل عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَنِي الْمُصْطَلِقِ وَهُمْ تھے اور ان کے جانوروں کو پانی پلایا جارہا تھا۔آپ غَارُونَ وَأَنْعَامُهُمْ تُسْقَى عَلَى الْمَاءِ فَقَتَلَ نے ان کے لڑنے والوں کو قتل کیا اور قیدیوں کو قید کیا مُقَاتِلَتَهُمْ وَسَبَى سَبْيَهُمْ وَأَصَابَ يَوْمَئِذٍ اور اس دن سمجھی کہتے ہیں میرا خیال ہے انہوں نے قَالَ يَحْيَى أَحْسِبُهُ قَالَ جُوَيْرِيَةَ أَوْ قَالَ الْبَتَّةَ کہا جویریہ کو پایا۔سچی کہتے ہیں میرا خیال ہے انہوں ابْنَةَ الْحَارِثِ وَحَدَّثَنِي هَذَا الْحَدِيثَ عَبْدُ نے کہا تھا جو یر یہ یا یقیناً کہا تھا حارث کی بیٹی اور مجھ 3246 : تخریج : بخاری کتاب العتق باب من ملك من العرب رقيقاً۔۔۔2541 ابوداؤد كتاب الجهاد باب في دعاء المشركين 2633 د اگر اس کا یہ مطلب ہے کہ کفار کے جارحانہ حملہ کے بغیر ان پر حملہ کر دیا جائے تو یہ قرآن مجید اور صحیح احادیث کے بالکل خلاف ہے۔صرف ان لوگوں پر حملہ کی اجازت ہے جنہوں نے مسلمانوں پر حملہ میں پہل کی ہو جیسا کہ قرآن شریف میں لکھا ہے۔وَهُمُ بَدَءُ وَ كُمُ أَوَّلَ مَرَّةٍ (التوبة: 13)