صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 105 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 105

صحیح مسلم جلد نهم 105 كتاب اللقطة :25 : بَاب : اسْتِحْبَابُ خَلْط الْأَزْوَادِ إِذَا قَلَّتْ وَالْمُوَاسَاةِ فِيهَا باب : جب زادراہ کم ہو جائیں تو ان کو اکٹھا کر لینا اور اس طرح ہمدردی ( کا طریق اختیار کرنا ) پسندیدہ ہے 3245{19} حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ 3245: اياس بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا النَّصْرُ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّد ہیں وہ کہتے ہیں ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک الْيَمَامِيَّ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ وَهُوَ ابْنُ عَمَّارٍ غزوہ کے لئے نکلے تو ہمیں ( کھانے پینے کی ) تکلیف حَدَّثَنَا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ خَرَجْنَا سے دو چار ہونا پڑا یہانتک کہ ہم نے اپنی کچھ سواری مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کے جانور ذبح کرنے کا ارادہ کیا تو اللہ کے نبی ہے غَزْوَةٍ فَأَصَابَنَا جَهْدٌ حَتَّى هَمَمْنَا أَنْ تَنْحَرَ نے ارشاد فرمایا اور ہم نے اپنے تو شہ دان ایک جگہ جمع صلى الله بَعْضَ ظَهْرِنَا فَأَمَرَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کر لئے اور ہم نے اس کے لئے چمڑے کا دستر خوان وَسَلَّمَ فَجَمَعْنَا مَزَاودَنَا فَبَسَطْنَا لَهُ نَطَعَا بچھایا اور لوگوں کے تو شے اس چمڑے کے دستر خوان پر اکٹھے ہو گئے۔راوی کہتے ہیں میں نے اونچا ہو کر فَاجْتَمَعَ زَادُ الْقَوْمِ عَلَى النِّطَعِ قَالَ دیکھا تا کہ اندازہ کروں کہ کتنا ہے؟ میں نے اندازہ فَتَطَاوَلْتُ لأَحْزَرَهُ كَمْ هُوَ فَحَزَرْتُهُ كَرَبْضَة کیا تو وہ ایک بیٹھی ہوئی بکری کے برابر تھا اور ہم چودہ الْعَنْزِ وَنَحْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ مِائَةٌ قَالَ فَأَكَلْنَا سو افراد تھے۔راوی کہتے ہیں ہم نے کھایا یہانتک کہ حَتَّى شَبِعْنَا جَمِيعًا ثُمَّ حَشَوْنَا جُرُبَنَا فَقَالَ ہم سب سیر ہو گئے پھر اپنے اپنے تھیلے بھر لئے۔اس کے نبي الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَلْ مِنْ بعد الله کے نبی ﷺ نے فرمایا کیا وضوء کے لئے پانی قَالَ فَجَاءَ رَجُلٌ بِإِدَاوَةٍ لَهُ فِيهَا نُطْفَةٌ ہے؟ راوی کہتے ہیں ایک شخص اپنی چھا گل لایا جس فَأَفْرَغَهَا فِي قَدَح فَتَوَضَّأَنَا كُلَّنَا نُدَغْفِقُهُ میں تھوڑا سا پانی تھا اور اسے ایک پیالہ میں ڈالا اور ہم دَغْفَقَةً أَرْبَعَ عَشْرَةَ مِائَةً قَالَ ثُمَّ جَاءَ بَعْدَ سب نے وضوء کیا چودہ سو آدمیوں نے پانی کا خوب ذَلكَ ثَمَانِيَةٌ فَقَالُوا هَلْ مِنْ طَهُورٍ فَقَالَ استعمال کیا۔راوی کہتے ہیں اس کے بعد پھر آٹھ آدمی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرغَ آئے۔انہوں نے کہا کیا وضوء کے لئے پانی ہے؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا پانی ختم ہو چکا ہے۔وَضُوءٍ الوَضُوءُ [4518] 3245 :تخریج: بخاری كتاب الشركة باب الشركة في الطعام والنهد والعروض 2484