صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 274
صحیح مسلم جلد هشتم 274 كتاب الايمان وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ فَلْيَبِعْهُ وَلَا ایک اور روایت میں فلبعُهُ (اسے فروخت کرو) کی فَلْيُعنْهُ انْتَهَى عِنْدَ قَوْله وَلَا يُكَلِّفْهُ مَا جَاءَ فَلْيُعِنُهُ عَلَيْهِ (اس کی اس کام میں مدد کرے) کے الفاظ ہیں۔يَغْلَبُهُ [4314,4313] اور ایک اور روایت میں نہ تو فلیبعہ کے الفاظ ہیں اور نہ ہی فَلْيُعنہ کے الفاظ ہیں بلکہ روایت کے آخر میں الفاظ یہ ہیں وَلَا يُكَلِّفُهُ مَا يَغْلِبُهُ 3126{40} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ 3126 مغرور بن سوید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَاللَّفْظُ لابْن الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا کہ میں نے حضرت ابوذر کو دیکھا۔انہوں نے ایک مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاصِلِ جوڑا پہن رکھا تھا اور ان کے غلام نے بھی ویسا ہی پہنا الْأَحْدَبِ عَنِ الْمَعْرُورِ بْن سُوَيْد قَالَ رَأَيْتُ ہوا تھا۔میں نے اس بارہ میں ان سے سوال کیا۔أَبَا ذَرٌ وَعَلَيْهِ حُلَّةٌ وَعَلَى غُلامه مثلُها راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ قَالَ فَذَكَرَ أَنَّهُ سَابٌ رَجُلًا کے زمانہ میں انہوں نے ایک شخص کو گالی دی اور اس عَلَى عَهْدِ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی ماں کا اسے طعنہ دیا۔وہ کہتے ہیں وہ شخص نبی ہے وَسَلَّمَ فَعَيَّرَهُ بِأُمِّهِ قَالَ فَأَتَى الرَّجُلُ النَّبِي کے پاس آیا اور آپ سے اس بات کا ذکر کیا۔نبی ﷺ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ نے ( مجھے ) فرمایا تم ایسے شخص ہو جس میں جاہلیت النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكَ امْرُو ہے۔( یہ تمہارے خادم) تمہارے بھائی ہیں اور فيكَ جَاهِليَّةٌ إِخْوَانُكُمْ وَحَوَلُكُمْ جَعَلَهُمْ تمہارے کاموں کا خیال رکھنے والے ہیں اور انہیں اللَّهُ تَحْتَ أَيْدِيكُمْ فَمَنْ كَانَ أَخُوهُ تَحْتَ اللہ نے تمہارے ماتحت کیا ہے۔پس جس کا بھائی اس يَدَيْهِ فَلْيُطْعِمْهُ مِمَّا يَأْكُلُ وَلْيُلْبِسْهُ مِمَّا کے ماتحت ہو تو چاہئے کہ وہ جو خود کھائے اس میں 3126 : اطراف : مسلم کتاب الایمان باب اطعام المملوك مما يأكل والباسه مما يلبس ولا يكلفه ما يغلبه 4025 تخریج : بخاری کتاب الايمان باب المعاصى۔من امر الجاهلية 30 كتاب العتق باب قول النبى الله العبيد اخوانكم فاطعموهم مما تاكلون 2545 كتاب الادب باب ما ينهى من السباب واللعن 6050 ترمذى كتاب البر والصلة باب ما جاء في الاحسان الى الخدم 1945 ابوداؤد کتاب الادب باب فى حق المملوک 5157 ، 5158 ، 5161 ابن ماجه کتاب الادب باب الاحسان الى الممالیک 3690 ، 3691