صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 275 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 275

صحیح مسلم جلد هشتم 275 كتاب الأيمان يَلْبَسُ وَلَا تُكَلِّفُوهُمْ مَا يَغْلِبُهُمْ فَإِنْ سے اسے کھلائے اور جوخود پہنے اسے پہنائے ان کی كَلَّفْتُمُوهُمْ فَأَعِينُوهُمْ عَلَيْهِ [4315] طاقت سے بڑھ کر ان پر ذمہ داری نہ ڈالو اور اگران پر کوئی ایسا بوجھ ڈال دو تو اس پر ان کی مدد کرو۔3127{41} وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ :3127 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْب رسول الله ﷺ نے فرمایا غلام کا حق اس کا کھانا اس أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بُكَيْرَ بْنَ کا لباس ہے۔اس پر کام کا بوجھ نہ ڈالا جائے مگر جس الْأَشَجِّ حَدَّثَهُ عَنِ الْعَجْلَانِ مَوْلَى فَاطِمَةَ کی وہ طاقت رکھتا ہو۔عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لِلْمَمْلُوك طَعَامُهُ وَكِسْوَتُهُ وَلَا يُكَلِّفُ مِنَ الْعَمَلِ إِلَّا يطيق [4316] 3128{42} و حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ 3128 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بْنُ قَيْسٍ عَنْ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے لئے اس کا خادم کھانا تیار کرے۔اور وہ اسے اس وَسَلَّمَ إِذَا صَنَعَ لِأَحَدِكُمْ خَادِمُهُ طَعَامَهُ ثُمَّ کے پاس لے کر آئے اور اس نے اس کی گرمی اور جَاءَهُ بِهِ وَقَدْ وَلَيَ حَرَّهُ وَدُحَانَهُ فَلْيُقْعَدَهُ دھوئیں سے تکلیف اٹھائی ہے تو چاہئے کہ وہ اسے مَعَهُ فَلْيَأْكُلْ فَإِنْ كَانَ الطَّعَامُ مَشفُوهَا قَلِيلًا اپنے پاس بٹھائے اور وہ بھی کھانا کھائے۔اگر کھانے فَلْيَضَعْ فِي يَدِهِ مِنْهُ أُكْلَةً أَوْ أَكْلَتَيْنِ قَالَ والے زیادہ ہوں اور کھانا تھوڑا ہو تو چاہئے کہ اس میں دَاوُدُ يَعْنِي لُقْمَةٌ أَوْ لُقْمَتَيْنِ [4317] سے ایک یا دو لقمے اس کو دے دے۔راوی داؤد کہتے ہیں یعنی ایک یا دو نوالے۔3128 : تخریج : بخاری کتاب الاطعمة باب الاكل مع الخادم 5460 كتاب العتق باب اذا اتي احدكم خادمه بطعامه 2557 ترمذى كتاب الاطعمة باب ما جاء فى الاكل مع المملوك والعيال 1853 ابن ماجه كتاب الأطعمة باب اذا اناه خادمه بطعامه 3289 ، 3290 ، 3291