صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 273
صحیح مسلم جلد هشتم 273 كتاب الايمان صلى الله بُرْدٌ وَعَلَى غُلَامه مَثْلُهُ فَقُلْنَا يَا أَبَا ذَرِّ لَوْ نے کہا اے ابو ذر! اگر آپ دونوں چادروں کو جمع جَمَعْتَ بَيْنَهُمَا كَانَتْ حُلَّةٌ فَقَالَ إِنَّهُ كَانَ کرتے تو ایک جوڑا بن جاتا۔انہوں نے کہا میرے بَيْنِي وَبَيْنَ رَجُلٍ مِنْ إِخْوَانِي كَلَامُ وَكَانَتْ اور میرے بھائیوں میں سے ایک شخص کے درمیان أُمُّهُ أَعْجَمِيَّةً فَعَيَّرْتُهُ بِأُمِّهِ فَشَكَانِي إِلَى النَّبِيِّ اختلاف ہو گیا اس کی ماں بھی تھی میں نے اسے اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَقيتُ النَّبِيَّ صَلَّى کی ماں کا طعنہ دیا۔اس نے میری شکایت نبی ہے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا أَبَا ذَرِّ إِنَّكَ امْرُو کے پاس کر دی میں نبی ﷺ سے ملا تو آپ نے فرمایا فِيكَ جَاهِلِيَّةٌ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهُ مَنْ سَبَ اے ابوذر تم ایسے شخص ہو جس میں جاہلیت پائی جاتی الرِّجَالَ سَبُّوا أَبَاهُ وَأُمَّهُ قَالَ يَا أَبَا ذَرِّ إِنَّكَ ہے۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! جولوگوں کو گالی امْرُؤٌ فِيكَ جَاهِلِيَّةٌ هُمْ إِخْوَانُكُمْ جَعَلَهُمْ دیتا ہے،لوگ اس کے باپ اور ماں کو گالی دیتے اللهُ تَحْتَ أَيْدِيكُمْ فَأَطْعِمُوهُمْ مِمَّا تَأْكُلُونَ ہیں۔آپ نے فرمایا اے ابو ذرا تم ایسے شخص ہو جس میں جاہلیت ہے۔یہ (غلام ) تمہارے بھائی ہیں۔وَأَلْبَسُوهُمْ مِمَّا تَلْبَسُونَ وَلَا تُكَلِّفُوهُمْ مَا اللہ نے انہیں تمہارے ماتحت کر دیا ہے۔پس جو تم يَغْلِبُهُمْ فَإِنْ كَلَّفْتُمُوهُمْ فَأَعِينُوهُمْ (39) و کھاتے ہو اس میں سے انہیں ( بھی ) کھلا ؤ اور جو خود حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ح و پہنتے ہو اس میں سے انہیں ( بھی ) پہناؤ اور انہیں اس حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و کام کا بوجھ نہ ڈالو جوانہیں مغلوب کر دے اور اگر تم حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ ان پر بوجھ ڈالو تو خود ) ان کی مدد کرو۔يُونُسَ كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ ایک روایت میں إِنَّكَ امْرُو فِيكَ جَاهِلِيَّةٌ وَزَادَ فِي حَدِيثِ زُهَيْرٍ وَأَبِي مُعَاوِيَةَ بَعْدَ کے بعد یہ اضافہ ہے کہ میں نے عرض کیا میری بڑھاپے قَوْله إِنَّكَ امْرُؤٌ فِيكَ جَاهِلِيَّةٌ قَالَ قُلْتُ کی اس گھڑی کے باوجود! آپ نے فرمایا ہاں۔عَلَى حَالِ سَاعَتِي مِنْ الْكَبَرِ قَالَ نَعَمْ وَفِي ایک اور روایت میں ہے آپ ﷺ نے فرمایا ہاں رِوَايَةٍ أَبِي مُعَاوِيَةَ نَعَمْ عَلَى حَالِ سَاعَتِكَ بُڑھاپے کی تمہاری اس گھڑی کے باوجود۔منَ الْكبَر وفي حديث عیسَی فَإِنْ كَلَّفَهُ مَا اور ایک روایت میں (فَإِنْ كَلَّفْتُمُوهُمْ فَاعِيُنُوهُمْ کی يَغْلِبُهُ فَلْيَبِعْهُ وَفِي حَدِيثِ زُهَيْرٍ فَلْيُعِنْهُ عَلَيْهِ بجاے ) فَإِنْ كَلَّفَهُ مَايَغْلِبُهُ فَلْيُعِنُہ کے الفاظ ہیں۔