صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 269 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 269

صحیح مسلم جلد هشتم 269 كتاب الأيمان مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدر مَا اسْمُكَ قُلْتُ کیا تمہیں پتہ نہیں کہ چہرہ قابلِ احترام ہے۔پھر شُعْبَةُ فَقَالَ مُحَمَّدٌ حَدَّثَنِي أَبُو شُعْبَةَ انہوں نے بیان کیا مجھے یاد ہے کہ رسول اللہ الْعِرَاقِيُّ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّن أَنْ جَارِيَةٌ لَهُ کے زمانہ میں میں اپنے بھائیوں میں ساتواں تھا اور لَطَمَهَا إِنْسَانٌ فَقَالَ لَهُ سُوَيْدٌ أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ ہمارا ایک ہی خادم تھا ہم میں سے ایک نے اسے تھپڑ الصُّورَةَ مُحَرَّمَةٌ فَقَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَإِنِّي مار دیا۔رسول اللہ ﷺ نے ہمیں یہ ارشاد فرمایا کہ ہم لَسَابِعُ إِخْوَةٍ لِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله اس (غلام) کو آزاد کر دیں۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا لَنَا حَادِمٌ غَيْرُ وَاحِدٍ فَعَمَدَ أَحَدُنَا فَلَطَمَهُ فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُعْتَقَهُ و حَدَّثَنَاهِ إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنْ وَهْبِ بْنِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ قَالَ قَالَ لِى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدر مَا اسْمُكَ فَذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثٍ عبد الصمد [4305,4304] 3121{34} حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ 3121 حضرت ابو مسعود بدری کہتے ہیں کہ میں حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ حَدَّثَنَا اپنے ایک غلام کو ڈرہ سے مار رہا تھا میں نے پیچھے سے الْأَعْمَسُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ آواز سنی۔ابو مسعود جان لو۔میں غصہ کی وجہ سے آواز قَالَ أَبُو مَسْعُودِ الْبَدْرِيُّ كُنتُ أَضْرِبُ پہچان نہ سکا۔وہ کہتے ہیں جب آپ میرے قریب غُلَامًا لِي بِالسَّوْطِ فَسَمِعْتُ صَوْنَا مِنْ آئے تو کیا دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ ہیں۔آپ خَلْفِي اعْلَمْ أَبَا مَسْعُود فَلَمْ أَفْهَمُ الصَّوْتَ فرما رہے تھے جان لواے ابو مسعود ! جان لو اے ابو مِنَ الْغَضَبِ قَالَ فَلَمَّا دَنَا مِنِّي إِذَا هُوَ مسعود ! میں نے ہاتھ سے دُرہ پھینک دیا۔آپ نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هُوَ فرمایا جان لو ابو مسعود ! اللہ تجھ پر اس سے زیادہ 3121 : اطراف : مسلم کتاب الایمان باب صحبة المماليك و كفارة من لطم عبده 4022، 4023 تخريج: ترمذی کتاب البر والصلة باب النهي عن ضرب الخدم وشتمهم 1948 ابو داؤد كتاب الادب باب في حق المملوك 5159