صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 268
تیح مسلم جلد هشتم 268 كتاب الايمان حَادِمٌ غَيْرُهَا قَالَ فَلْيَسْتَخْدِمُوهَا فَإِذَا فرمایا پھر وه (فی الحال ) اس سے خدمت لے لیں اسْتَغْنَوْا عَنْهَا فَلْيُحَلُّوا سَبِيلَهَا [4301] جب اس کی ضرورت نہ رہے تو اسے آزاد کر دیں۔3119{32} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3119 هلال بن یساف سے روایت ہے وہ کہتے وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لِأَبِي ہیں کہ ایک بوڑھے نے جلد بازی کی اور اپنے خادم کو بَكْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ تھپڑ مار دیا۔اسے سوید بن مقرن نے کہا تیرے پاس هِلَالِ بْنِ يَسَافِ قَالَ عَجِلَ شَيْخُ فَلَطَمَ اس کو آزاد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔مجھے یاد ہے خَادِمًا لَهُ فَقَالَ لَهُ سُوَيْدُ بْنُ مُقَرِّن عَجَزَ ہم بنی مقرن کے سات لوگوں کا ایک خادم تھا۔عَلَيْكَ إِلَّا حُرُّ وَجْهِهَا لَقَدْ رَأَيْتُنِي سَابِعَ ہم میں سب سے چھوٹے نے اسے تھپڑ مار دیا۔سَبْعَة مِنْ بَنِي مُقَرِّن مَا لَنَا حَادِمٌ إِلَّا وَاحِدَةً رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہم اسے آزاد کر دیں۔لَطَمَهَا أَصْغَرُنَا فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی ایک اور روایت میں ہلال بن یساف سے مروی ہے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُعْتِقَهَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نعمان بن مقرن کے بھائی الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي سويد بن مقرن کے محلہ میں ریشم فروخت کر رہے تھے عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حُصَيْنِ عَنْ هِلَالِ بْنِ باندی با ہر نکلی اور اس نے ہم میں سے ایک شخص کو کوئی يَسَافَ قَالَ كُنَّا نَبِيعُ الْبَرْ فِي دَارِ سُوَيْدِ بْنِ بات کہہ دی۔اس (شخص) نے اسے تھپڑ مار دیا جس مُقَرِّن أخي النُّعْمَانِ بْن مُقَرْن فَخَرَجَتْ جَارِيَةٌ فَقَالَتْ لِرَجُلٍ مِنَّا كَلِمَةٌ فَلَطَمَهَا فَغَضِبَ سُوَيْدٌ فذكرَ نَحْوَ حَديث ابْنِ إدريس [4303,4302] پر سوید کو غصہ آ گیا۔باقی روایت سابقہ روایت کے مطابق ہے۔3120{33} وحَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ 3120 : سويد بن مقرن سے روایت ہے کہ ان کی الصَّمَدِ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ قَالَ ایک باندی کو کسی شخص نے تھپڑ مارا اسے سوید نے کہا 4019 : اطراف : مسلم کتاب الایمان باب نذر الكافر وما يفعل فيه اذا اسلم 4016 ، 4017 ، 4018 ، 4020 تخريج: ترمذى كتاب النذور والايمان باب ماجاء في الرجل يلطم خارمه 1542 ابوداؤد كتاب الادب باب في حق المملوك 5166 ، 5167 ، 5168 4020 : اطراف : مسلم کتاب الایمان باب نذر الكافر وما يفعل فيه اذا اسلم 4016 ، 4017 ، 4018 ، 4019 تخريج: ترمذى كتاب النذور والايمان باب ماجاء في الرجل يلطم خارمه 1542 ابو داؤد كتاب الادب باب في حق المملوك 5166 ، 5167 ، 5168