صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 267
صیح مسلم جلد هشتم 267 كتاب الايمان فِيهِ مِنَ الْأَجْرِ مَا يَزِنُ هَذَا إِنِّي سَمِعْتُ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے جس نے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اپنے غلام کو مارا جو حد کا مرتکب نہیں ہوایا اسے تھپڑ لگایا مَنْ ضَرَبَ غُلَامًا لَهُ حَدًّا لَمْ يَأْتِهِ أَوْ لَطَمَهُ تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اسے آزاد کر دے۔فَإِنَّ كَفَّارَتَهُ أَنْ يُعْتَقَهُ و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ ایک اور روایت میں مَنْ لَطَمَ عَبْدَهُ کے الفاظ تو أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ ہیں مگر حد کا ذکر نہیں۔بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ كِلَاهُمَا عَنْ سُفْيَانَ عَنْ فِرَاسِ بِإِسْنَادِ شُعْبَةَ وَأَبِي عَوَانَةَ أَمَّا حَديثُ ابْن مَهْدِي فَذَكَرَ فِيهِ حَدًّا لَمْ يَأْتِهِ وَفِي حَدِيثِ وَكِيعِ مَنْ لَطَمَ عَبْدَهُ وَلَمْ يَذْكُرِ الْحَدَّ [4300,4299] 3118{31} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3118: معاویہ بن سوید سے روایت ہے کہ میں نے حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ اپنے ایک آزاد کردہ غلام کو تھپڑ مارا اور بھاگ گیا پھر نُمَيْرِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ظہر سے کچھ پہلے آیا اور اپنے والد کے پیچھے نماز عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كَهَيْلِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدِ پڑھی۔انہوں نے اس ( غلام) کو بلایا اور مجھے قَالَ لَطَمْتُ مَوْلًى لَنَا فَهَرَبْتُ ثُمَّ جنت (بھی) بلایا۔پھر اسے کہا اس سے بدلہ لے لو مگر اس قُبَيْلَ الظُّهْر فَصَلَّيْتُ خَلْفَ أَبي فَدَعَاهُ نے معاف کر دیا۔پھر ( میرے والد ) کہنے لگے ہم وَدَعَانِي ثُمَّ قَالَ امْتَثِلْ مِنْهُ فَعَفَا ثُمَّ قَالَ كُنَّا بن مقرن رسول اللہ ﷺ کے عہد میں تھے تو ہماری بَنِي مُقَرِّن عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ صرف ایک خادمہ ہوتی تھی ہم میں سے کسی نے اسے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ لَنَا إِلَّا حَادِمٌ وَاحِدَةً تھپڑ مار دیا۔رسول اللہ ﷺ کو یہ بات پتہ چلی تو فَلَطَمَهَا أَحَدُنَا فَبَلَغَ ذَلكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ آپؐ نے فرمایا اسے آزاد کردو۔انہوں نے کہا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَعْتِقُوهَا قَالُوا لَيْسَ لَهُمْ ہمارے پاس اس کے سوا کوئی خادم نہیں۔آپ نے یہ 3118 : اطراف : مسلم كتاب الايمان باب نذر الكافر وما يفعل فيه اذا اسلم 4016 ، 4017 ، 4019 ، 4020 تخريج: ترمذى كتاب النذور والايمان باب ماجاء في الرجل يلطم خارمه 1542 ابو داؤد كتاب الادب باب في حق المملوك 5166 ، 5167 ، 5168