صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 266
صحیح مسلم جلد هشتم 266 [8]13: بَاب صُحْبَةِ الْمَمَالِيكِ وَكَفَّارَة مَنْ لَطَمَ عَبْدَهُ غلاموں سے معاشرت اور جو غلام کو تھپڑ مارے اس کے کفارہ کا بیان كتاب الأيمان 3116{29} حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ 3116 زاذان ابی عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حُسَيْنِ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ کہ میں حضرت ابن عمر کے پاس آیا انہوں نے ایک فِرَاسٍ عَنْ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ عَنْ زَاذَانَ غلام آزاد کیا تھا۔راوی کہتے ہیں انہوں نے زمین عُمَرَ قَالَ أَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَقَدْ أَعْتَقَ سے ایک لکڑی اٹھائی یا کوئی چیز اور کہا اس میں اتنا بھی مَمْلُوكًا قَالَ فَأَخَذَ مِنَ الْأَرْضِ عُودًا أَوْ اجر نہیں جو اس کے برابر ہو سوائے اس کے کہ میں نے شَيْئًا فَقَالَ مَا فِيهِ مِنَ الْأَجْرِ مَا يَسْوَى هَذَا رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے جس نے اپنے غلام إِلَّا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کو تھپڑ مارا یا اسے سزا دی تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ لَطَمَ مَمْلُوكَهُ أَوْ ضَرَبَهُ اسے آزاد کرے۔فَكَفَّارَتُهُ أَنْ يُعْتِقَهُ [4298] 3117{30} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 3117 زاذان سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر : وَابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا نے اپنے ایک غلام کو بلایا اور اس کی پیٹھ پر نشان مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ فِرَاسِ دیکھا اور اسے کہا میں نے تجھے ( یہ ) تکلیف دی قَالَ سَمِعْتُ ذَكْوَانَ يُحَدِّثُ عَنْ زَاذَانَ أَنْ ہے؟ اس نے کہا نہیں انہوں نے فرمایا تم آزاد ابْنَ عُمَرَ دَعَا بِغُلَامٍ لَهُ فَرَأَى بِظَهْرِهِ أَثَرًا ہو۔راوی کہتے ہیں پھر انہوں نے زمین سے کوئی فَقَالَ لَهُ أَوْجَعْتُكَ قَالَ لَا قَالَ فَأَنْتَ عَتیق چیز اُٹھائی اور کہنے لگے میرے لئے اس (غلام کی قَالَ ثُمَّ أَخَذَ شَيْئًا مِنَ الْأَرْضِ فَقَالَ مَا لِي آزادی) میں اس ( تنکے ) کے برابر بھی اجر نہیں۔3116 : اطراف : مسلم کتاب الایمان باب نذر الكافر وما يفعل فيه اذا اسلم 4017 ، 4018 ، 4019 ، 4020 تخريج: ترمذى كتاب النذور والايمان باب ماجاء في الرجل يلطم خارمه 1542 ابو داؤد کتاب الادب باب في حق المملوك 5166 ، 5167 ، 5168 3117 : اطراف مسلم کتاب الایمان باب باب نذر الكافر وما يفعل فيه اذا اسلم 4016 ، 4018 ، 4019 ، 4020 تخريج: ترمذى كتاب النذور والايمان باب ماجاء في الرجل يلطم خارمه 1542 ابو داؤد كتاب الادب باب في حق المملوك 5166 ، 5167 ، 5168