صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 249 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 249

صحیح مسلم جلد هشتم 249 كتاب الايمان وَسَلَّمَ وَمَنْعَهُ إِيَّاهُمْ ثُمَّ إِعْطَاءَهُمْ بَعْدُ کو لے کر چلے یہانتک کہ ان لوگوں کے پاس آئے فَحَدَّثُوهُمْ بِمَا حَدَّثَهُمْ بِهِ أَبُو مُوسَى جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کی وہ بات اور آپ کا ان کو دینے سے انکار اور پھر بعد میں آپ کا انہیں دے دینے کا سنا تھا۔چنانچہ ان لوگوں نے بھی انہیں بالکل وہی بات بتائی جیسا کہ ابو موسیٰ نے انہیں بتائی تھی۔سَوَاءً [4264] 3097{9} حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ 3097: ابو قلا بہ کہتے ہیں ہم حضرت ابو موسیٰ " کے حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ پاس تھے انہوں نے اپنا دستر خوان لگوایا جس پر مرغ أَبِي قِلَابَةَ وَعَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ کا گوشت تھا۔بنی تیم اللہ میں سے ایک شخص جو سرخ زَهْدَمِ الْجَرْمِيِّ قَالَ أَيُّوبُ وَأَنَا لِحَدِيثِ رنگ کا تھا آیا جو آزاد کردہ غلاموں سے ملتا جلتا تھا۔الْقَاسِمِ أَحْفَظَ انہوں نے اسے کہا آجاؤ۔وہ ٹھٹکا۔انہوں نے کہا مِنِّي لِحَدِيثِ أَبِي قَلَابَةَ قَالَ آجاؤ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ کھاتے ہوئے كُنَّا عِنْدَ أَبي مُوسَى فَدَعَا بِمَائِدَتِهِ وَعَلَيْهَا دیکھا ہے۔اس شخص نے کہا میں نے اسے کچھ چیز الله تیم لَحْمُ دَجَاجِ فَدَخَلَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي کھاتے دیکھا ہے جس کی وجہ سے مجھے اس سے أَحْمَرُ شَبيةٌ بِالْمَوَالِي فَقَالَ لَهُ هَلُمَّ فَتَلَكَّا کراہت آئی اور میں نے قسم کھائی کہ میں یہ نہیں فَقَالَ هَلُمَّ فَإِنِّي قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى کھاؤنگا۔حضرت ابوموسیٰ نے کہا آؤ میں اس بارہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ مِنْهُ فَقَالَ الرَّجُلُ إِنِّي میں تمہیں حدیث سناؤں میں اشعری قبیلہ کے کچھ رَأَيْتُهُ يَأْكُلُ شَيْئًا فَقَدْرْتُهُ فَحَلَفْتُ أَنْ لَا لوگوں کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آیا أَطْعَمَهُ فَقَالَ هَلُمَّ أُحَدِّثْكَ عَنْ ذَلِكَ إِنِّي ہم آپ سے سواری کے طالب تھے۔آپ نے فرمایا أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اللہ کی قسم ! میں تمہیں سواری نہیں دے سکتا اور نہ ہی رَهْطٍ مِنَ الْأَشْعَرِيِّينَ نَسْتَحْمِلُهُ فَقَالَ وَاللَّهِ میرے پاس کوئی (سواری) ہے جو میں دوں۔کچھ دیر 3097 : اطراف : مسلم كتاب الايمان باب ندب من حلف يمينا فرأى غيرها خيرا منها۔۔۔3095 ، 3096 ، 3098 تخریج : بخاری کتاب فرض الخمس باب ومن الدليل على ان الخمس لنوائب المسلمين 3133 كتاب المغازی باب قدرم الأشعريين واهل اليمن 4385 باب غزوة تبوک 4415 كتاب الذبائح والصيد باب لحم الدجاج 5518 كتاب الايمان والنذور باب قول الله تعالى لا يؤاخذكم الله باللغو فى ايمانكم 6623 باب لا تحلفوا بآبائكم 6649 باب اليمين فيما لا يملك۔۔۔6678 ، 6680 کتاب کفارات الايمان باب الاستثناء في الأيمان 6718 باب الكفارة قبل الحنث وبعده 6721 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى والله خلقكم وما تعملون 7555 ابن ماجه كتاب الكفارات باب من حلف على يمين فرأى غيرها خيرا منها۔۔۔2107 ، 2108