صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 250
صحیح مسلم جلد هشتم 250 کتاب الایمان لَا أَحْمِلُكُمْ وَمَا عِنْدِي مَا أَحْمِلُكُمْ عَلَيْهِ جب تک اللہ نے چاہا ہم ٹھہرے پھر رسول اللہ ہے فَلَبِثْنَا مَا شَاءَ اللَّهُ فَأُتِيَ رَسُولُ الله صَلَّی کے پاس مال غنیمت کے کچھ اونٹ آئے۔آپ نے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَهْبِ إِبِلِ فَدَعَا بِنَا فَأَمَرَ ہمیں بلایا اور ہمیں سفید کو ہان والے پانچ اونٹ دینے لَنَا بِخَمْسِ ذَوْدٍ غُرُ الذُّرَى قَالَ فَلَمَّا کا ارشاد فرمایا۔جب ہم چلے تو ہم میں سے کسی نے کہا انْطَلَقْنَا قَالَ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ أَغْفَلْنَا رَسُولَ کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ سے آپ کی قسم کا ذکر اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينَهُ لَا يُبَارَكُ نہیں کیا ہمارے لئے ان میں برکت نہ ہوگی۔ہم لَنَا فَرَجَعْنَا إِلَيْهِ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّا رسول الله ﷺ کے پاس واپس گئے اور عرض کیا یا أَتَيْنَاكَ نَسْتَحْمِلُكَ وَإِنَّكَ حَلَفْتَ أَنْ لَا رسول اللہ ! ہم آپ کے پاس سواری مانگنے آئے تھے تَحْمِلَنَا ثُمَّ حَمَلْتَنَا أَفَنَسِيتَ يَا رَسُولَ الله اور آپ نے قسم کھائی تھی کہ آپ ہمیں کوئی سواری نہ قَالَ إِنِّي وَاللَّهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَا أَخْلِفُ عَلَی دیں گے۔پھر آپ نے ہمیں سواری عطا کر دی ہے۔يَمِينِ فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا أَتَيْتُ يا رسول اللہ ! کیا آپ بھول گئے ؟ آپ نے فرمایا الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَتَحَلَّلْتُهَا فَانْطَلِقُوا فَإِنَّمَا اللہ کی قسم میں اگر اللہ چاہے تو کوئی قسم نہیں کھا تا مگر پھر حَمَلَكُمْ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي کوئی اور بات اس سے بہتر دیکھتا ہوں تو وہی کرتا عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ ہوں جو بہتر ہے اور قسم کھول دیتا ہوں پس تم جاؤ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ وَالْقَاسِمِ التَّمِيمِيُّ عَنْ زَهْدَمٍ تمہیں اللہ نے سواری عطا فرمائی ہے الْجَرْمِيِّ قَالَ كَانَ بَيْنَ هَذَا الْحَيِّ مِنْ جَرْمِ ایک اور روایت میں ہے کہ بجزم قبیلہ کی اس شاخ اور وَبَيْنَ الْأَشْعَرِيِّينَ وُدُّ وَإِحَاءٌ فَكُنَّا عِنْدَ أَبِي اشعریوں کے درمیان مودت اور بھائی چارہ کا تعلق مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ فَقُرِّبَ إِلَيْهِ طَعَامٌ فِيهِ لَحْمُ تھا اور ہم حضرت ابو موسیٰ اشعری کے پاس تھے اور دَجَاجِ فَذَكَرَ نَحْوَهُ و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ ان کو کھانا پیش کیا گیا جس میں مرغ کا گوشت تھا۔حُجْرِ السَّعْدِيُّ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے۔نُمَيْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ ابْنِ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ایک اور روایت میں ہے کہ راوی زہدم جرمی بیان الْقَاسِمِ التَّمِيمِيِّ عَنْ زَهْدَمِ الْجَرْمِيِّ حو کرتے ہیں کہ میں حضرت ابو موسیٰ کے پاس آیا اور حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ وہ مرغ کا گوشت کھا رہے تھے۔باقی روایت سابقہ