صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 247
صحیح مسلم جلد هشتم 247 كتاب الأيمان وَإِنِّي وَاللَّهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَا أَخْلِفُ عَلَى يَمِينِ فرما دی۔چنانچہ وہ حضور کے پاس آئے اور آپ کو یہ ثُمَّ أَرَى خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا كَفَرْتُ عَنْ يَمِينِي بات بتائی۔آپ نے فرمایا میں نے تمہیں سواری نہیں وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ [4263] دی بلکہ سواری اللہ نے تمہیں دی ہے اور بخدا میں اگر اللہ چاہے کوئی قسم نہیں کھاتا پھر اس سے بہتر کوئی بات دیکھتا ہوں تو اپنی قسم کا کفارہ دے دیتا ہوں اور وہ کرتا ہوں جو بہتر ہو۔3096{8} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَرَّادِ 3096 : حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے وہ کہتے الْأَشْعَرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ ہیں کہ مجھے میرے ساتھیوں نے رسول اللہ ﷺ کی وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ خدمت میں بھجوایا کہ میں آپ سے سواری مانگوں بُرَيْدِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ جب وہ آپ کے ساتھ جیش العسرة یعنی غزوہ تبوک أَرْسَلَنِي أَصْحَابِي إِلَى رَسُول الله صَلَّی میں تھے میں نے عرض کیا اے اللہ کے نبی! میرے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْأَلُهُ لَهُمْ الْحُمْلَانَ إِذْ هُمْ ساتھیوں نے مجھے آپ کے پاس بھیجا ہے تا کہ آپ مَعَهُ فِي جَيْشِ الْعُسْرَةِ وَهِيَ غَزْوَةُ تَبُوكَ انہیں سواری عطا فرما ئیں۔آپ نے فرمایا اللہ کی قسم فَقُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنْ أَصْحَابِي أَرْسَلُونی میں تمہیں سواری کے لئے کچھ نہیں دے سکتا۔اور میں إِلَيْكَ لِتَحْمِلَهُمْ فَقَالَ وَالله لَا أَحْمِلُكُمْ آپ سے ملا اور آپ ناراض تھے اور مجھے پتہ نہیں چلا عَلَى شَيْءٍ وَوَافَقْتُهُ وَهُوَ غَضَبَانُ وَلَا أَشْعُرُ میں رسول اللہ ﷺ کے نہ دے سکنے کی وجہ سے غمزدہ فَرَجَعْتُ حَزِينًا مِنْ مَنْعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى واپس لوٹا اور اس ڈر سے بھی کہ رسول اللہ ﷺ اپنے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمِنْ مَخَافَةِ أَنْ يَكُونَ دل میں مجھ سے ناراض نہ ہوں میں اپنے ساتھیوں کی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ وَجَدَ طرف واپس آیا اور انہیں بتایا جو رسول اللہ ﷺ نے 3096 : اطراف : مسلم كتاب الايمان باب ندب من - حلف يمينا فرأى غيرها خيرا منها۔۔۔3095 ، 3097 ، 3098 تخريج : بخاری کتاب فرض الخمس باب ومن الدليل على ان الخمس لنوائب المسلمين 3133 كتاب المغازى باب قدوم الاشعريين واهل اليمن 4385 باب غزوة تبوک 4415 كتاب الذبائح والصيد باب لحم الدجاج 5518 كتاب الايمان والنذورباب قول الله تعالى لا يؤاخذكم الله باللغو فى ايمانكم 6623 باب لا تحلفوا بآبائكم 6649 باب اليمين فيما لا يملك۔۔۔6678 ، 6680 کتاب كفارات الايمان باب الاستثناء فى الايمان 6718 باب الكفارة قبل الحنث وبعده 6721 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى والله خلقكم وما تعملون 7555 ابن ماجه كتاب الكفارات باب من حلف على يمين فرأى غيرها خيرا منها۔۔۔2107 ، 2108