صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 246 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 246

صحیح مسلم جلد هشتم 246 كتاب الايمان مُوسَى [3]8 : بَاب نَدْبِ مَنْ حَلَفَ يَمِينًا فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا أَنْ يَأْتِيَ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَيُكَفِّرَ عَنْ يَمِينِهِ اس کی اچھائی کا بیان کہ جس نے قسم کھائی پھر کسی اور بات کو اس سے بہتر دیکھا تو وہ بہتر کام کرے اور قسم کا کفارہ دے دے ارم 3095{7} حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامِ وَقُتَيْبَةُ :3095 حضرت ابو موسی اشعری سے روایت ہے وہ بْنُ سَعِيدٍ وَيَحْيَى بْنُ حَبيبِ الْحَارِثِي کہتے ہیں کہ میں نبی ﷺ کی خدمت میں اشعری لوگوں وَاللَّفْظُ لَخَلَفِ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ کی ایک جماعت کے ساتھ آیا ہم آپ سے سواریوں عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي کی درخواست کر رہے تھے۔آپ نے فرمایا اللہ کی قسم الْأَشْعَرِيِّ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی میں تمہیں سواری نہیں دے سکتا اور نہ ہی میرے پاس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَهْطُ مِنَ الْأَشْعَرِيِّينَ کوئی (سواری) ہے جس پر میں تمہیں سوار کراؤں۔نَسْتَحْمِلُهُ فَقَالَ وَالله لَا أَحْمِلُكُمْ وَمَا وہ کہتے ہیں ہم جب تک اللہ نے چاہا ٹھہرے عِنْدِي مَا أَحْمِلُكُمْ عَلَيْهِ قَالَ فَلَبِثْنَا مَا شَاءَ رہے۔پھر آپ کے پاس کچھ اونٹ لائے گئے۔آپ اللهُ ثُمَّ أُتِيَ يابل فَأَمَرَ لَنَا بِثَلَاثٍ ذَوْدٍ غُر نے ہمارے لئے سفید کو ہان والے تین اونٹ دینے الدُّرَى فَلَمَّا انْطَلَقْنَا قُلْنَا أَوْ قَالَ بَعْضُنَا کا ارشاد فرمایا جب ہم چلنے لگے ہم نے کہا یا ہم نے لِبَعْضٍ لَا يُبَارِكُ اللَّهُ لَنَا أَتَيْنَا رَسُولَ الله ایک دوسرے سے کہا اللہ اس میں ہمارے لئے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسْتَحْمِلُهُ فَحَلَفَ برکت نہیں ڈالے گا۔ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت أَنْ لَا يَحْمِلَنَا ثُمَّ حَمَلَنَا فَأَتَوْهُ فَأَخْبَرُوهُ میں سواری طلب کرنے آئے۔حضور نے قسم کھائی کہ فَقَالَ مَا أَنَا حَمَلْتَكُمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ حَمَلَكُمْ ہمیں سواری نہیں دیں گے۔پھر آپ نے سواری عطا 3095 : اطراف : مسلم کتاب الایمان باب ندب من حلف يمينا فرأى غيرها خيرا منها۔۔3096 ، 3097 ، 3098 تخريج : بخاری کتاب فرض الخمس باب ومن الدليل على ان الخمس لنوائب المسلمين 3133 كتاب المغازى باب قدوم الاشعريين واهل اليمن 4385 باب غزوة تبوك 4415 كتاب الذبائح والصيد باب لحم الدجاج 5518 كتاب الايمان والنذور باب قول الله تعالى لا يؤاخذكم الله باللغو فى ايمانكم 6623 باب لا تحلفوا بآبائكم 6649 باب اليمين فيما لا يملک۔۔۔6678 ، 6680 كتاب كفارات الايمان باب الاستثناء في الايمان 6718 باب الكفارة قبل الحنث وبعده 6721 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى والله خلقكم وما تعملون 7555 ابن ماجه كتاب الكفارات باب من حلف على يمين فرأى غيرها خيرا منها۔۔۔2107 ، 2108