صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 235
صحیح مسلم جلد هشتم 235 كتاب النذر حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ تھے (قبیلہ ثقیف نے اصحاب رسول سے میں سے عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلُّبِ عَنْ عِمْرَانَ دو آدمی قید کر لئے اور رسول اللہ علیہ کے اصحاب بْنِ حُصَيْنِ قَالَ كَانَتْ ثَقِیفُ حُلَفَاءَ لِبَنِی نے بنو عقیل کا ایک آدمی پکڑا اور اس کے ساتھ عضباء عُقَيْلٍ فَأَسَرَتْ ثَقِيفُ رَجُلَيْنِ مِنْ أَصْحَابِ (اوٹنی) بھی۔رسول اللہ ہے اس کے پاس آئے تو رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَسَرَ و شخص بندھا ہوا تھا۔اس نے پکارا اے محمد ! آپ اس أَخَذْتُكَ وہ أَصْحَابُ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے پاس تشریف لائے اور پوچھا کیا بات ہے؟ اس وَسَلَّمَ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَقَيْلٍ وَأَصَابُوا مَعَهُ نے کہا آپ نے مجھے کیوں پکڑا ہے؟ اور اس (اونٹنی ) الْعَصْبَاءَ فَأَتَى عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله کو جو تمام حج کرنے والوں ( کی سواریوں) سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْوَثَاقِ قَالَ يَا مُحَمَّدُ سبقت لے جانے والی تھی کیوں پکڑ رکھا ہے؟ آپ فَأَتَاهُ فَقَالَ مَا شَأْنُكَ فَقَالَ بِمَ أَخَذْتُنِي وَبِمَ نے اس بات کو اہمیت دیتے ہوئے فرمایا میں نے أَخَذْتَ سَابَقَةَ الْحَاجِّ فَقَالَ إِعْظَامًا لذلك تمہیں تمہارے حلیف ثقیف کے جرم کے بدلہ میں بجريرة خُلَفَائِكَ ثَقِيفَ ثُمَّ گرفتار کیا ہے۔پھر آپ وہاں سے جانے کے لئے انْصَرَفَ عَنْهُ فَنَادَاهُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ يَا پلئے تو اس نے پھر پکارا اے محمد ! اے محمد۔اور مُحَمَّدُ وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رسول الله ﷺ بہت رحم کرنے والے اور نرم دل وَسَلَّمَ رَحِيمًا رَقِيقًا فَرَجَعَ إِلَيْهِ فَقَالَ مَا تھے۔آپ اس کے پاس واپس آئے اور فرمایا کیا شأنكَ قَالَ إِنِّي مُسْلِمٌ قَالَ لَوْ قُلْتَهَا وَأَنْتَ بات ہے؟ اس نے کہا میں مسلمان ہوتا ہوں۔آپ تَمْلِكُ أَمْرَكَ أَفْلَحْتَ كُلِّ الْفَلَاحِ ثُمَّ نے فرمایا اگر تم نے یہ بات اس وقت کہی ہوتی جب تم انْصَرَفَ فَنَادَاهُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ يَا مُحَمَّدُ اختیار رکھتے تھے تو تم پوری طرح بامراد ہو جاتے۔پھر فَأَتَاهُ فَقَالَ مَا شَأْنُكَ قَالَ إِنِّي جَائِعٌ حضور جانے لگے تو اس نے پکارا اے محمد ! اے محمد ! فَأَطْعِمْنِي وَظَمَانُ فَأَسْقِنِي قَالَ هَذِهِ آپ اس کے پاس آئے اور پوچھا کیا بات ہے؟ اس حَاجَتُكَ فَفُدِيَ بِالرَّجُلَيْن قَالَ وَأُسِرَت نے کہا میں بھوکا ہوں مجھے کھانا کھلائیں، میں پیاسا نسائی کتاب الايمان والنذر في الطاعة 3806 النذر فيما لا يملك 3812 النذر في المعصية 3807 ، 3808 كفارة النذر 3849 ، 3850 ، 3851 ابوداؤد كتاب الايمان والنذور باب ما جاء في النذر فى المعصية 3281 ، 3283 ، 3285 ابن ماجه كتاب الكفارات باب النذر في المعصية 2124 ، 2125 ، 2126