صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 208 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 208

صحیح مسلم جلد هشتم أَيُّوبَ منَ الزَّيَادَةِ قَالَ جَعَلَ الْأَنْصَارُ يُعْمِرُونَ الْمُهَاجِرِينَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسكُوا عَلَيْكُمْ أَمْوَالَكُمْ [4197,4196] 208 كتاب الهبات 3055(28) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ 3055 : حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَإِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعِ قَالا کہ مدینہ کی ایک عورت نے اپنا ایک باغ عمر بھر کے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج لئے اپنے ایک بیٹے کو دے دیا پھر وہ بیٹا فوت ہو گیا أَبُو الزُّبَيْر عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَعْمَرَت اور اس کے بعد وہ عورت بھی فوت ہوگئی اور امْرَأَةٌ بِالْمَدِينَةِ حَائِطًا لَهَا ابْنَا لَهَا ثُمَّ تُوُفِّيَ اس (عورت) نے اولاد چھوڑی اور اس (مرحوم) وَتُوُفِّيَتْ بَعْدَهُ وَتَرَكَتْ وَلَدًا وَلَهُ إِخْوَةً کے بھائی بھی تھے جو عمر بھر کے لئے ہبہ کرنے والی کے بیٹے تھے عمر بھر کے لئے ہبہ کرنے والی کی اولاد نے کہا کہ اب یہ باغ ہمارے پاس واپس آ گیا ہے مگر الْحَائِطُ إِلَيْنَا وَقَالَ بَنُو الْمُعْمَرَ بَلْ كَانَ جس کے نام عمر بھر کا ہبہ کیا گیا تھا اس کی اولاد نے کہا لأَبِينَا حَيَاتَهُ وَمَوْتَهُ فَاحْتَصَمُوا إِلَى طَارِقٍ کہ یہ ہمارے والد کی ملکیت ہے اس کی زندگی میں مَوْلَى عُثْمَانَ فَدَعَا جَابِرًا فَشَهِدَ عَلَی بھی اور اس کے مرنے کے بعد بھی چنانچہ وہ اپنا جھگڑا رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عثمان کے آزاد کردہ غلام طارق کے پاس بالْعُمْرَى لِصَاحِبِهَا فَقَضَى بِذَلِكَ طَارِق ثُمَّ لے کر گئے۔انہوں نے حضرت جابڑ کو بلایا تو انہوں كَتَبَ إِلَى عَبْدِ الْمَلِكِ فَأَخْبَرَهُ ذَلِكَ نے رسول اللہ ﷺ کے بارہ میں گواہی دی کہ ( آپ بنُونَ لِلْمُعْمِرَة فَقَالَ وَلَدُ الْمُعْمِرَةِ رَجَعَ 3055 : اطراف : مسلم كتاب الهبات باب العمري 3048، 3049 ، 3050 ، 3051 ،3052 ، 3053 ، 3054 3059۔3058 3057-3056 لخبر تخريج : بخارى كتاب الهبة وفضلها باب ما قيل فى العمرى والرقبى 2625 ، 2626، ترمذی کتاب الاحکام باب جاء في العمري 1349، 1350 باب ما جاء في الرقبي 1351 نسائي كتاب العمري 3724 ، 3725 ذكر الاختلاف الفاظ الناقلين۔جابر في العمري 3727، 3729 ، 3730 ، 3731 ، 3735 ، 3736 ، 3737 ، 3739 ذكر الاختلاف الفاظ على الزهري فيه 3740 ، 3741 ، 3742 ، 3743 ، 3744 ، 3745 ، 3746 ، 3747 ، 3748 ، 3749 ذكر الاختلاف الفاظ یحی بن ابی كثيـر ومـحـمـد بن عمر وعلى ابي سلمة فيه 3750 ، 3751 ، 3752 ، 3753 ، 3754 ، 3755 ابو داؤد كتاب البيوع باب في العمري 3548 ، 3550 3551 باب من قال فيه ولعقبه 3553 ، 3555 ، 3556 باب في الرقبي 3558 ، 3559 ابن ماجه كتاب الهبات باب العمري 2380 ، 2381 باب الرقبي 2382 ، 2383