صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 209
صحیح مسلم جلد هشتم 209 كتاب الهبات وَأَخْبَرَهُ بشَهَادَة جَابِرٍ فَقَالَ عَبْدُ الْمَلِكُ نے فرمایا کہ عمر بھر کا ہبہ اس کی ملکیت ہے جسے وہ دیا صَدَقَ جَابِرٌ فَأَمْضَى ذَلِكَ طَارِق فَإِنَّ ذَلكَ گیا تو طارق نے اس کے مطابق فیصلہ کیا پھر الْحَائِطَ لِبَنِي الْمُعْمرِ حَتَّى الْيَوْمِ [4198] عبد الملک کو تحریراً یہ اطلاع دی اور حضرت جابر کی گواہی کا بھی ذکر کیا تو عبد الملک نے کہا کہ حضرت جابر نے سچ کہا۔طارق نے یہ فیصلہ نافذ کیا وہ آج تک اس شخص کے بیٹوں کا ہے جسے یہ عمر بھر کے لئے دیا گیا تھا۔3056{29} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3056 سليمان بن یسار سے روایت ہے کہ طارق وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرِ قَالَ نے عمر بھر کے ہبہ کا فیصلہ وارث کے حق میں حضرت صلى الله إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ جابر بن عبد اللہ کی رسول اللہ یہ سے روایت کی بناء بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ پر کیا تھا۔أَنَّ طَارِقًا قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ لِقَوْلِ جابر بن عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُول اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [4199] 3057{30} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3057 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نبی ﷺ نے فرمایا عمری ( یعنی عمر بھر کے لئے ہبہ کرنا ) جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ جائز ہے۔3056 : اطراف : مسلم كتاب الهبات باب العمرى 3048 ، 3049 ، 3050 ، 3051 ،3052 ،3053 ، 3054 3059۔3058۔3057۔3055 تخریج : بخارى كتاب الهبة وفضلها باب ما قيل فى العمرى والرقبی 2625 ، 2626 ترمذی كتاب الاحكام باب جاء في العمري 1349، 1350 باب ما جاء في الرقبي 1351 نسائی کتاب العمری 3724 ، 3725 ذكر الاختلاف الفاظ الناقلين لخبر جابر في العمری 3727 ، 3729 ، 3730 ، 3731 ، 3735 ، 3736 ، 3737 ، 3739 ذكر الاختلاف الفاظ على الزهري فيه 3740 ، 3741 ، 3742 ، 3743 ، 3744 ، 3745 ، 3746 ، 3747 ، 3748 ، 3749 ذكر الاختلاف الفاظ يحي بن ابي كثير و محمد بن عمر و على ابي سلمة فيه 3750 ، 3751 ، 3752 ، 3753 ، 3754 ، 3755 ابو داؤد كتاب البيوع باب في العمري 3548 ، 35513550 باب من قال فيه ولعقيه 3553 ، 3555 ، 3556 باب في الرقبي 3558 ، 3559 ابن ماجه كتاب الهبات باب العمري 2380 ، 2381 باب الرقبي 2382 ، 2383 3057 : اطراف : مسلم كتاب الهبات باب العمرى 3048، 3049 ، 3050 ، 3051 ،3052 ، 3053 ، 3054 = 3059۔3058۔30563055