صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 202
صحیح مسلم جلد هشتم 202 كتاب الهبات کہ میں اس کے بیٹے کو اپنا غلام دے دوں اور یہ کہتی 3047{19} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْد الله بن 3047 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْر عَنْ حضرت بشیر کی بیوی نے کہا میرے بیٹے کو اپنا غلام جَابِرٍ قَالَ قَالَتْ امْرَأَةُ بَشِيرِ الْحَلْ ابْنِي دے دو اور میری خاطر رسول اللہ ﷺ کو اس پر گواہ غُلَامَكَ وَأَشْهِدْ لِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ٹھہراؤ۔پس وہ رسول اللہ علے کے پاس آئے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَى رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عرض کیا کہ فلاں کی بیٹی نے مجھ سے خواہش کی ہے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ ابْنَةَ فَلَان سَأَلَتْنِي أَنْ ہیں کہ میری خاطر رسول اللہ ﷺ کو اس پر گواہ أَنْحَلَ ابْنَهَا غُلَامِي وَقَالَتْ أَشْهِدْ لِي رَسُولَ ٹھہراؤ۔اس ٹھہراؤ۔اس پر آپ نے فرمایا کیا اس کے اور بھائی الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَلَهُ إِخْوَةٌ ہیں؟ انہوں نے عرض کیا جی ہاں۔آپ نے فرمایا کیا قَالَ نَعَمْ قَالَ أَفَكُلُهُمْ أَعْطَيْتَ مِثْلَ مَا تم نے سب کو وہی کچھ دیا ہے جو اسے دیا ہے؟ انہوں أَعْطَيْتَهُ قَالَ لَا قَالَ فَلَيْسَ يَصْلُحُ هَذَا وَإِنِّي نے کہا نہیں۔آپ نے فرمایا پھر یہ درست نہیں اور میں تو حق کے سوا کسی بات پر گواہی نہیں دیتا۔لَا أَشْهَدُ إِلَّا عَلَى حَقٌّ [4187] [4]4: بَابِ الْعُمْرَى باب : عمر بھر کے لئے عطیہ دے دینا 3048{20} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 3048 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ نے فرمایا جس شخص کو عمر بھر کے لئے سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ جَابِرٍ بن عَبْد اور اس کی اولاد کے لئے کوئی چیز دی گئی تو وہ اسی کی ہو 3047 : اطراف : مسلم كتاب الهبات باب كراهة تفضيل بعض الاولاد في الهبة 3038 ، 3039 ، 3040 ، 3041 3046 3045 30443043۔3042 تخریج : بخارى كتاب الهية وفضلها۔۔۔باب الهبة للوالد 2586 باب الاشهاد في الهبة 2587 كتاب الشهادات باب لا يشهد على شهادة جور اذا اشهد 2650 ترمذى كتاب الاحكام باب ماجاء في النحل والتسوية بين الولد 1367 نسائي كتاب النحل ذكر الاختلاف الفاظ الناقلين لخبر النعمان بن بشير في النحل 3672، 3673 ، 3674 ، 3675 ، 3676 ، 3677 ، 3678، 3679 3680 ، 3681 ، 3682 ، 3683 ، 3684 ، 3685 ، 3686 ، 3687 ابو داؤد كتاب البيوع باب فى الرجل يفضل بعض ولده في النحل 3542 ، 3543 ، 3544 ، 3545 ابن ماجه كتاب الهبات باب الرجل ينحل ولده 2375 ، 2376 3048 : اطراف : مسلم كتاب الهبات باب العمرى 3049 ، 3050 ، 3051 ، 3052 ،3053 ،3054 ، 3055 3059 3058۔3057۔3056