صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 201 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 201

صحیح مسلم جلد هشتم 201 كتاب الهبات وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ اشْهَدُ أَنِّي قَدْ کرتی ہے کہ وہ سب بچے تم سے نیکی کرنے میں برابر نَحَلْتُ النُّعْمَانَ كَذَا وَكَذَا مِنْ مَالِي فَقَالَ ہوں انہوں نے کہا کہ کیوں نہیں۔آپ نے فرمایا أَكُلِّ بَنِيكَ قَدْ نَحَلْتَ مِثْلَ مَا نَحَلْتَ پھر ایسا نہ کرو۔النُّعْمَانَ قَالَ لَا قَالَ فَأَشْهِدْ عَلَى هَذَا غَيْرِي ثُمَّ قَالَ أَيَسُرُّكَ أَنْ يَكُونُوا إِلَيْكَ فِي الْبِرِّ سَوَاءٌ قَالَ بَلَى قَالَ فَلَا إِذًا [4185] 3046{18} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ 3046 حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے وہ التَوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْن عَنْ کہتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے عطیہ دیا پھر وہ مجھے الشَّعْبِيِّ عَنْ النَّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ تَحَلَنِي رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں لے گئے تا کہ آپ کو أَبِي تُحْلًا ثُمَّ أَتَى بِي إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اس پر گواہ بنا ئیں۔آپ نے فرمایا کیا تم نے اپنے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُشْهِدَهُ فَقَالَ أَكُلَّ وَلَدكَ ہر بیٹے کو یہ عطیہ دیا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں۔آپ أَعْطَيْتَهُ هَذَا قَالَ لَا قَالَ أَلَيْسَ تُرِيدُ مِنْهُمْ نے فرمایا کیا تم ان سے اس طرح کا نیک سلوک نہیں الْبِرَّ مِثْلَ مَا تُرِيدُ مِنْ ذَا قَالَ بَلَى قَالَ فَإِنِّي لَا چاہتے جس طرح کا نیک سلوک اس سے چاہتے ہو؟ أَشْهَدُ قَالَ ابْنُ عَوْن فَحَدَّثْتُ به مُحَمَّدًا انہوں نے کہا کیوں نہیں۔آپ نے فرمایا تو پھر میں فَقَالَ إِنَّمَا تَحَدَّثْنَا أَنَّهُ قَالَ قَارِبُوا بَيْنَ گواہ نہیں بنتا۔ابن عون کہتے ہیں میں نے (راوی) محمد کو یہ روایت سنائی تو انہوں نے کہا ہمیں تو یہ بتایا گیا أَوْلادِكُمْ [4186] ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا تھا اپنی اولاد کے درمیان برابری کا سلوک کرو۔3046 : اطراف : مسلم كتاب الهبات باب كراهة تفضيل بعض الاولاد في الهبة 3038 ، 3039 ، 3040 ،3041 3047۔3045۔3044 3043۔3042 تخریج : بخارى كتاب الهبة وفضلها۔۔۔باب الهبة للوالد 2586 باب الاشهاد فى الهبة 2587 كتاب الشهادات باب لا يشهد على شهادة جور اذا اشهد 2650 ترمذی كتاب الاحكام باب ماجاء في النحل والتسوية بين الولد 1367 نسائی کتاب النحل ذكر الاختلاف الفاظ الناقلين لخبر النعمان بن بشير في النحل 3672 3674،3673 ، 3675 ، 3676 ، 3677 ، 3678، 3679 3680، 3681 ، 3682 ، 3683، 3684 ، 3685، 3686 ، 3687 ابوداؤد كتاب البيوع باب فى الرجل يفضل بعض ولده في النحل 3542 ، 3543 ، 3544 ،3545 ابن ماجه كتاب الهبات باب الرجل ينحل ولده 2375 ، 2376