صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 172
مسلم جلد هشتم 172 كتاب المساقاة أَخَذَ شِيْرًا مِنَ الْأَرْضِ بِغَيْرِ حَقَّهِ طُوقَهُ في دن سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔( پھر انہوں سَبْعِ أَرَضِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اللَّهُمَّ إِنْ كَانَتْ نے دعا کی ) اے اللہ! اگر یہ جھوٹی ہے تو اس کی بینائی كَاذِبَةٌ فَأَعْمِ بَصَرَهَا وَاجْعَلْ قَبْرَهَا فِي زائل کر دے اور اس کی قبر اس کے گھر میں بنانا۔راوی دَارِهَا قَالَ فَرَأَيْتُهَا عَمْيَاءَ تَلْتَمِسُ الْجُدُرَ کہتے ہیں پھر میں نے اس عورت کو نابینا ہونے کی تَقُولُ أَصَابَتْنِي دَعْوَةُ سَعيد بن زَيْد فَبَيْنَمَا حالت میں دیکھا وہ دیوار کو چھو کر چلتی اور کہتی کہ مجھے حضرت سعید بن زید کی بد دعا لگی۔ایک دفعہ وہ اپنے هِيَ تَمْشِي فِي الدَّارِ مَرَّتْ عَلَى بِثْرٍ فِي گھر میں جا رہی تھی کہ اپنے گھر میں ایک کنویں کے الدَّارِ فَوَقَعَتْ فِيهَا فَكَانَتْ قَبْرَهَا [4133] پاس سے گزری اور اس میں گر گئی پھر وہی اس کی قبر ہوا۔3008{139} حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ 3008: ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ ہیں کہ اروی بنت اولیس نے حضرت سعید بن زید کے أَبِيهِ أَنْ أَرْوَى بنت أُويْس ادَّعَتْ عَلَى سَعيد خلاف دعوی کیا کہ انہوں نے اس کی کچھ زمین پر بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ أَخَذَ شَيْئًا مِنْ أَرْضِهَا فَحَاصَمَتَهُ قبضہ کر لیا ہے۔چنانچہ وہ اپنا مقدمہ مروان بن حکم إِلَى مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ فَقَالَ سَعِيدٌ أَنَا كُنتُ کے پاس لے کر گئی۔سعید نے کہا کیا جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے اس کے بعد بھی میں اس أَخُذُ مِنْ أَرْضِهَا شَيْئًا بَعْدَ الَّذِي سَمِعْتُ مِنْ کی زمین میں سے کچھ لے سکتا ہوں۔اس (مروان ) رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَمَا نے کہا کہ آپ نے رسول اللہ ﷺ سے کیا سنا ہے؟ سَمِعْتَ مِنْ رَسُول اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے وَسَلَّمَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ ہوئے سنا ہے کہ جس نے زمین کی ایک بالشت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ أَخَذَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ از راه ظلم کی اسے سات زمینوں تک کا طوق پہنایا ظُلْمًا طُوقَهُ إِلَى سَبْعِ أَرَضِينَ فَقَالَ لَهُ مَرْوَانُ جائے گا۔مروان نے کہا اب اس کے بعد میں لَا أَسْأَلُكَ بَيِّنَةٌ بَعْدَ هَذَا فَقَالَ اللَّهُمَّ إِنْ آپ سے کوئی دلیل نہیں مانگتا۔پھر انہوں 3008 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب غرز الخشب في جدار الجار 3005، 3006 ، 3007، 3009 تخريج : بخارى كتاب المظالم والغصب باب لا يمنع جار جاره ان يغرز خشبه في جداره 2463 ترمذی کتاب الاحکام باب ما جاء في الشفعة 3513 ، 3514 كتاب الاحكام باب ما جاء فى الرجل يضع على حائط جاره خشبا 1353 ابو داؤد کتاب الاقضية باب في القضاء 3634 ابن ماجه كتاب الاحكام باب الرجل يضع خشبة على جدار جاره 2335 ، 2336 ، 2337