صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 173
یح مسلم جلد هشتم 173 كتاب المساقاة كَانَتْ كَاذِبَةٌ فَعَمِّ بَصَرَهَا وَاقْتُلْهَا فِي (حضرت سعید بن زید ) نے دعا کی کہ اے اللہ ! اگر أَرْضِهَا قَالَ فَمَا مَاتَتْ حَتَّى ذَهَبَ بَصَرُهَا یہ جھوٹی ہے تو اس کی بینائی زائل کر دے اور اسے اس ثُمَّ بَيْنَا هِيَ تَمْشِي فِي أَرْضِهَا إِذْ وَقَعَتْ فِي کی زمین میں ہلاک کر دے۔راوی کہتے ہیں پس وہ مری نہیں یہانتک کہ اس کی بینائی جاتی رہی پھر اس حُفْرَةٍ فَمَاتَتْ [4134] دوران میں کہ وہ اپنی زمین میں چل رہی تھی کہ ایک گڑھے میں گر گئی اور مرگئی۔3009{140} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :3009 حضرت سعید بن زیڈ سے روایت ہے کہ میں حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا جس نے بالشت هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ بھر زمین پر ظلم کے ساتھ قبضہ کیا ، اسے قیامت کے سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ دن سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔مَنْ أَحَدَ شَيْرًا مِنَ الْأَرْضِ ظُلْمًا فَإِنَّهُ يُطَوَّقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ سَبْعِ أَرَضِينَ [4135] 3010{141) وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 3010 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ بیان حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی شخص هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بالشت بھر زمین ناحق نہیں لیتا مگر اللہ اسے قیامت وَسَلَّمَ لَا يَأْخُذُ أَحَدٌ شَيْرًا مِنَ الْأَرْضِ بِغَيْرِ کے دن سات زمینوں تک کا طوق پہنائے گا۔حقه إِلَّا طَوَّقَهُ اللَّهُ إِلَى سَبْعِ أَرَضِينَ يَوْمَ الْقِيَامَة [4136] 3009 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب غرز الخشب في جدار الجار 3005 ،3006 ، 3007، 3008 تخریج : بخارى كتاب المظالم والغصب باب لا يمنع جار جاره ان يغرز خشبه في جداره 2463 ترمذی کتاب الاحكام باب ما جاء في الشفعة 3513 ، 3514 كتاب الاحكام باب ما جاء فى الرجل يضع على حائط جاره خشبا 1353 ابو داؤد کتاب الاقضية باب في القضاء 3634 ابن ماجه كتاب الاحكام باب الرجل يضع خشبة على جدار جاره 2335 ، 2337 2336 3010 : اطراف : مسلم کتاب المساقاة باب تحريم الظلم وغصب الأرض وغيرها 3011 تخریج : بخارى كتاب المظالم والغصب باب اثم من ظلم شيئا 2452 ، 2453 كتاب بدء الخلق باب ما جاء في سبع ارضين۔۔۔3198 ترمذی کتاب الديات باب ماجاء فيمن قتل۔۔۔1418