صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 145
صحیح مسلم جلد هشتم 145 كتاب المساقاة أَضْعَفْتَ أَرْبَيْتَ لَا تَقْرَبَنَّ هَذَا إِذَا رَابَكَ مِنْ سمجھا اور فرمایا شاید یہ ہماری زمین کی کھجور نہیں۔اس تَمْرِكَ شَيْءٌ فَبِعْهُ ثُمَّ اشْتَرِ الَّذِي تُرِيدُ مِنَ (خادم) نے بتایا کہ ہماری زمین کی کھجور میں یا (کہا) ہماری کھجور میں اس سال کوئی بات تھی تو میں التمر [4086] نے یہ لے لی اور کچھ (اپنی کھجور ) زیادہ دے دی۔آپ نے فرمایا تم نے زیادہ دیا تو سود دیا۔اس کے قریب ( بھی ) مت جاؤ۔جب تمہیں اپنی کھجور میں سے کوئی چیز پسند نہ آئے تو اسے فروخت کر دو، پھر اس کھجور میں سے جو تم چاہتے ہو خرید لو۔2975{100} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2975 ابونضرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى أَخْبَرَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي نے حضرت ابن عمرؓ اور حضرت ابن عباس سے سونے نَضْرَةَ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ وَابْنَ عَبَّاسِ عَنِ چاندی کی تجارت کے بارہ میں پوچھا تو ان دونوں الصَّرْف فَلَمْ يَرَيَا بِهِ بَأْسًا فَإِنِّي لَقَاعِدٌ عِنْدَ نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا اور میں حضرت أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ فَسَأَلْتُهُ عَنِ الصَّرْفِ ابوسعید خدری کے پاس بیٹھا تھا میں نے ان سے فَقَالَ مَا زَادَ فَهُوَ رِبًا فَأَنْكَرْتُ ذَلِكَ سونے چاندی کی تجارت کے بارہ میں پوچھا انہوں لقَوْلهمَا فَقَالَ لَا أَحَدِّلُكَ إِلَّا مَا سَمِعْتُ مِنْ نے کہا جو زیادہ ہو وہ سود ہوگا۔مجھے یہ بات ان رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَهُ دونوں حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر) کے صَاحِبُ تَحْلِهِ بِصَاعِ مِنْ تَمْرِ طَيِّبِ وَكَانَ قول کی وجہ سے اوپری لگی۔وہ کہنے لگے میں تو تمہیں صلى الله تَمْرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا اللَّوْنَ صرف وہی حدیث سنا رہا ہوں جو میں نے رسول اللہ ہے فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّی سے سنی ہے۔حضور کی خدمت میں آپ کی کھجوروں لَكَ هَذَا قَالَ الطَلَقْتُ بِصَاعَيْنِ فَاسْتَرَيْتُ کے درخت کا منتظم ایک صاع عمدہ کھجور لایا اور الصَّاعَ فَإِنَّ سِعْرَ هَذَا فِي السُّوقِ نبی ﷺ کی کھجور اس قسم کی تھی۔نبی ﷺ نے اسے كَذَا وَسِعْرَ هَذَا كَذَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ فرمایا یہ تمہیں کہاں سے ملی ہے؟ وہ کہنے لگا میں اپنی هَذَا 2975 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب بيع الطعام مثلا بمثل 2974 تخریج : نسائی كتاب البيوع بيع التمر بالتمر متفاضلا 4554 4557