صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 144
صحیح مسلم جلد هشتم 144 كتاب المساقاة الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ الْخِلْطُ مِنْ رسول الله علی کو اس کی اطلاع ملی تو آپ نے فرمایا التَمْرِ فَكُنَّا نَبِيعُ صَاعَيْنِ بِصَاعِ فَبَلَغَ ذَلِكَ کھجور کے دو صاع ایک صاع کے بدلے نہیں۔نہ ہی رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا گندم کے دو صاع کے عوض ایک صاع گندم نہ دو صَاعَيْ تَمْرِ بِصَاعِ وَلَا صَاعَيْ حِنْطَةٍ بِصَاع درہم کے بدلے ایک درہم۔وَلَا دِرْهَمَ بِدِرْهَمَيْنِ [4085] 2974(99) حَدَّثَنِي عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا :2974 ابونضرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَعِيدِ الْجُرَيْرِيِّ میں نے حضرت ابن عباس سے سونے چاندی کے عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاس عَن تبادلہ کے بارہ میں پوچھا انہوں نے کہا کیا دست الصَّرْفِ فَقَالَ أَيْدًا بَيَد قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَلَا بدست؟ تو میں نے کہا ہاں انہوں نے کہا اس میں بَأْسَ بِهِ فَأَحْبَرْتُ أَبَا سَعِيدٍ فَقُلْتُ إِنِّي حرج نہیں۔پھر میں نے ( یہ بات ) حضرت ابوسعید سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسِ عَنِ الصَّرْفِ فَقَالَ أَيَدًا کو بتائی میں نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس بِيَدِ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَلَا بَأْسَ بِهِ قَالَ أَوَ قَالَ سے سونے چاندی کی بیچ کے بارہ میں پوچھا تھا۔انہوں نے کہا کیا دست بدست ؟ میں نے کہا ہاں تو ذَلكَ إِنَّا سَنَكْتُبُ إِلَيْهِ فَلَا يُفْتِيكُمُوهُ قَالَ انہوں نے کہا اس میں کوئی حرج نہیں۔انہوں فَوَالله لَقَدْ جَاءَ بَعْضُ فِتْيَان رَسُول اللَّه (حضرت ابو سعید ) نے کہا کیا انہوں (حضرت ابن صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرٍ فَأَنْكَرَهُ فَقَالَ عباس) نے ایسا کہا تھا! ہم انہیں عنقریب لکھیں گے كَأَنَّ هَذَا لَيْسَ مِنْ تَمْرِ أَرْضِنَا قَالَ كَانَ فِي پھر وہ تمہیں یہ فتوای نہیں دیں گے پھر انہوں (حضرت تَمْرِ أَرْضِنَا أَوْ فِي تَمْرِنَا الْعَامَ بَعْضُ الشَّيْء ابوسعید نے کہا کہ خدا کی قسم رسول اللہ ﷺ کا کوئی فَأَخَذْتُ هَذَا وَرَدْتُ بَعْضَ الزَّيَادَة فَقَالَ خادم کھجور لے کر آیا۔رسول اللہ ﷺ نے اسے اوپرا تخریج : بخارى كتاب البيوع باب بيع ا الخلط من التمر 2080 كتاب البيوع باب اذا اراد بيع تمر بتمر خير منه 2201 2202 كتاب الوكالة باب الوكالة في الصرف والميزان ،2302 ، 2303 كتاب الوكالة باب اذا باع الوكيل شيئا فاسدا فبيعه مردود 2312 كتاب المغازى باب استعمال النبي الا الا لله على أهل خيبر 4244 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب اذا اجتهد العامل أو الحاكم۔۔7350 نسائى كتاب البيوع بيع التمر بالتمر متفاضلا 4553، 4554 ، 4555 ، 4556 ، 4557 ابن ماجه كتاب التجارات باب الصرف ومالا يجوز متفاضلا يدا بيد 2256 2974 : اطراف مسلم كتاب المساقاة باب بيع الطعام مثلا بمثل 2975 تخریج : نسائی كتاب البيوع بيع التمر بالتمر متفاضلا 4554 4557