صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 146 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 146

حیح مسلم جلد هشتم 146 كتاب المساقاة صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلَكَ أَرْبَيْتَ إِذَا کھجور کے دو صاع لے کر گیا اور اس کے عوض اس أَرَدْتَ ذَلِكَ فَعْ تَمْرَكَ بِسِلْعَةِ ثُمَّ اشتر کھجور کا یہ ایک صاع خریدا ہے اور اس کھجور کی قیمت بسلْعتكَ أَيَّ تَمْر شَئْتَ قَالَ أَبُو سَعيد بازار میں یہ ہے اور اس کی وہ ہے۔رسول الله : فَالسَّمْرُ بِالسَّمْرِ أَحَقُّ أَنْ يَكُونَ رَبَّا أَمْ الْفِضَّةُ نے اسے فرمایا تیرا بھلا ہو۔تو نے سود دیا ہے۔اگر تم بِالْفِضَّةِ قَالَ فَأَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ بَعْدُ فَنَهَانِي ایسا کرنا ہی چاہو تو اپنی کھجور ایک سودے میں فروخت کرناہی وَلَمْ آتِ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ فَحَدَّثَنِي أَبُو کرو۔پھر اپنے اس سودے سے جو کھجور چاہوخریدو۔الصَّهْبَاءِ أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسِ عَنْهُ بِمَكَّةَ حضرت ابوسعید کہتے تھے کہ کھجور کے بدلے کھجور کے سود ہونے کا زیادہ امکان ہے یا چاندی کے عوض چاندی کے ( سود ہونے کا )۔(ابو نضرہ) کہتے ہیں میں بعد میں حضرت ابن عمرؓ کے پاس گیا تو انہوں نے مجھے منع کیا اور میں حضرت ابن عباس کے پاس نہیں گیا۔راوی کہتے ہیں کہ ابوالصہباء نے مجھے بتایا کہ انہوں نے مکہ میں حضرت ابن عباس سے اس بارہ فَكَرِهَهُ [4087] اگر میں پوچھا تو انہوں نے اسے ناپسند کیا۔2976{101) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ 2976: ابوصالح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا نے حضرت ابوسعید خدری " کو کہتے ہوئے سنا کہ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ وَاللَّفْظُ لِابْنِ عَبَّادٍ قَالَ دینار دینار کے عوض اور درہم درہم کے عوض برابر حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي صَالِحٍ برابر ہو۔جس نے زیادہ دیا یا زیادہ طلب کیا اس نے قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعيد الْخُدْرِيَّ يَقُولُ سودی کام کیا۔میں نے انہیں کہا کہ ابن عباس اس الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ وَالدَّرْهَمُ بِالدِّرْهَم مثلاً سے مختلف کہتے تھے۔وہ کہنے لگے کہ میں ابن عباس بِمِثْلِ مَنْ زَادَ أَوِ ازْدَادَ فَقَدْ أَرْبَى فَقُلْتُ لَهُ سے ملا تھا اور ان سے پوچھا تھا کہ بتا ئیں تو سہی جو 2976 : اطراف : مسلم کتاب المساقاة باب بيع الطعام مثلا بمثل 2977 ، 2978 ، 2979 تخریج : بخاری کتاب البیوع باب بيع الفضة بالفضة 2176 باب بيع الدينار بالدينار نساء 2179 نسائی کتاب البیوع الفضة بالذهب وبيع الذهب بالفضة 4580 ، 4581 ابن ماجه كتاب التجارات من قال لا ربا الا في النسيئة 2257 بيع