صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 132 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 132

صحیح مسلم جلد هشتم 132 كتاب المساقاة وَتَصْحَبُهُ فَلَمْ تَسْمَعْهَا مِنْهُ فَقَامَ عُبَادَةُ بْنُ وہ خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے اور کہا خبر دار الصَّامِتِ فَأَعَادَ الْقِصَّةَ ثُمَّ قَالَ لَنَحَدَّثَنَّ بِمَا لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو رسول اللہ ﷺ سے سَمِعْنَا مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ احادیث روایت کرنے لگے ہیں حالانکہ ہم آپ کو وَسَلَّمَ وَإِنْ كَرِهَ مُعَاوِيَةُ أَوْ قَالَ وَإِنْ رَغمَ مَا دیکھتے تھے اور آپ کی صحبت سے فیض یاب ہوتے أَبَالِي أَنْ لَا أَصْحَبَهُ فِي جُنْدِهِ لَيْلَةٌ سَوْدَاءَ تھے۔لیکن ہم نے آپ سے یہ باتیں نہیں سنیں۔تب قَالَ حَمَّادٌ هَذَا أَوْ نَحْوَهُ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ حضرت عبادہ بن صامت کھڑے ہوئے اور ساری إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ بات دوباره بیان کی پھر کہا کہ ہم وہ باتیں ضرور بیان الْوَهَّابِ التَّقَفِيِّ عَنْ أَيُّوبَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ کریں گے جو ہم نے رسول اللہ ﷺ سے سنیں خواہ معاویہ کو برا ہی کیوں نہ لگے یا کہا کہ خواہ انہیں نا پسند ہی ہو۔مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ اندھیری رات میں میں اُن کے لشکر میں ان کے ساتھ نہ رہوں۔نَحْوَهُ [4062,4061] 2956(81) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :2956 حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سونا لِابْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ سونے کے عوض اور چاندی چاندی کے عوض ، گندم الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ گندم کے عوض ، جو جو کے عوض، کھجور کھجور کے عوض ، خالد الْحَدَّاء عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبي نمک نمک کے عوض ایک جیسا اور برابر برابر دست الْأَشْعَتْ عَنْ عُبَادَةَ بن الصَّامِتِ قَالَ قَالَ بدست ہونا چاہئے۔اگر یہ اجناس مختلف ہو جائیں تو رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الذَّهَبُ جیسے تم چاہوفر وخت کرو جبکہ سودا دست بدست ہو۔بالذَّهَب وَالْفِضَّةُ بالفضة وَالْبُرُّ بِالْبُر والشعير بالشعير وَالتَّمْرُ بالتَّمْرِ وَالْمَلْحُ 2956 : اطراف مسلم كتاب المساقاة باب الصرف وبيع الذهب بالورق نقدا 2955 ، 2957 ،2958 ، 2959، 2960 ترمذى كتاب البيوع باب ما جاء ان الحنطة بالحنطة مثلا بمثل وكراهية التفاضل فيه 1240 نسائى كتاب البيوع بيع التمر بالتمر 4559 بيع البر بالبر 4560 ، 4561 بيع الشعير بالشعير 4562 ، 4563، 4564 ، 4565 ، 4566 ابوداؤد کتاب البيوع باب في الصرف 3349 ابن ماجه كتاب التجارات باب الصرف وما لا يجوز متفاضلا يدا بيد 2253، 2254