صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 131
صحیح مسلم جلد هشتم أَنْ يَبيعها في 131 كتاب المساقاة 2955{80} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ 2955 : ابو قلابہ سے روایت ہے کہ میں شام میں الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ أَيُّوبَ ایک مجلس میں تھا جس میں مسلم بن بیسار بھی تھے تو عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ كُنْتُ بِالشَّامِ فِي۔حلقة ابو الاشعث آگئے۔وہ کہتے ہیں کہ (لوگ) کہنے لگے فِيهَا مُسْلِمُ بْنُ يَسَارٍ فَجَاءَ أَبُو الْأَشْعَثِ قَالَ ابو الاشعث ، ابوالا شعث۔وہ بیٹھ گئے تو میں نے ان قَالُوا أَبُو الْأَشْعَتْ أَبُو الْأَشْعَثِ فَجَلَسَ سے کہا اسے ہمارے بھائی حضرت عبادہ بن صامت فَقُلْتُ لَهُ حَدَّتْ أَحَانَا حَدِيثَ عُبَادَةَ بْنِ کی روایت سناؤ۔انہوں نے کہا اچھا ہم ایک غزوہ الصَّامِتِ قَالَ نَعَمْ غَزَونَا غَزَاةً وَعَلَی میں تھے لوگوں پر امیر معاویہ حکمران تھے ہمیں بہت النَّاسِ مُعَاوِيَةٌ فَغَنِمْنَا غَنَائِمَ كَثِيرَةً فَكَانَ کی قیمتیں حاصل ہوئیں۔جو غنیمتیں ہم نے پائیں فِيمَا غَنِمْنَا آنِيَةٌ مِنْ فِضَّةٍ فَأَمَرَ مُعَاوِيَةُ رَجُلًا اُن میں چاندی کے برتن بھی تھے۔امیر معاویہؓ نے أغطيات النَّاسِ فَتَسَارَعَ ایک آدمی کو حکم دیا کہ انہیں لوگوں کے عطیوں کے النَّاسُ فِي ذَلِكَ فَبَلَغَ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ بدلے بیچ دو۔لوگ اس بارہ میں ایک دوسرے سے فَقَامَ فَقَالَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّی جلدی کرنے لگے پس جب یہ بات حضرت عبادہ بن اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ بَيْعِ الذَّهَبِ صامت تک پہنچی تو وہ کھڑے ہوئے اور کہا کہ میں بِالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ بِالْفِضَّةِ وَالْبُرِّ بِالْبُر نے رسول اللہ ﷺ کو سونے کی سونے سے چاندی کی وَالسَّعِيرِ بِالشَّعِيرِ وَالسَّمْرِ بِالتَّمْرِ وَالْمِلْحِ چاندی سے اور گندم کی گندم سے اور جو کی جو سے اور بِالْمِلْحِ إِلَّا سَوَاءً بِسَوَاءِ عَيْنًا بِعَيْنِ فَمَنْ زَادَ کھجور کی کھجور سے اور اور نمک کی نمک سے تجارت کو أَوِ ازْدَادَ فَقَدْ أَرْبَى فَرَدَّ النَّاسُ مَا أَخَذُوا منع فرماتے ہوئے سنا ہے۔سوائے اس کے کہ بالکل فَبَلَغَ ذَلِكَ مُعَاوِيَةَ فَقَامَ خَطِيبًا فَقَالَ أَلَا مَا برابر اور بالکل ویسی ہی ہو۔پس جس نے زیادہ دیا یا بَالُ رِجَالِ يَتَحَدَّثُونَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى زیادہ طلب کیا تو اس نے سود لیا۔پس لوگوں نے جولیا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَادِيثَ قَدْ كُنَّا نَشْهَدُهُ تھا واپس کر دیا۔پس جب یہ بات امیر معاویہ کو پہنچی تو 2955 : اطراف : مسلم کتاب المساقاة باب الصرف وبيع الذهب بالورق نقدا 2956 ، 2957 ، 2958، 2959، 2960 ترمذی كتاب البيوع باب ما جاء ان الحنطة بالحنطة مثلا بمثل وكراهية التفاضل فيه 1240 نسائي كتاب البيوع بيع التمر بالتمر 4559 بيع البر بالبر 4560 ، 4561 بيع الشعير بالشعير 4562 ، 4563، 4564 ، 4565 ، 4566 ابوداؤد کتاب البيوع باب فى الصرف 3349 ابن ماجه كتاب التجارات باب الصرف وما لا يجوز متفاضلا يدا بيد 2253، 2254