صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 130
محیح مسلم جلد هشتم لَيْتْ ليت حو بنِ 130 3 - [15] 36 : بَاب الصَّرْفِ وَبَيْعِ الذَّهَبِ بِالْوَرِقِ نَقْدًا صرف اور سونے کو چاندی کے عوض نقد فر وخت کرنے کا بیان كتاب المساقاة 2954{79) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :2954 : مالک بن اوس بن الحدثان روایت کرتے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ أَخْبَرَنَا ہیں کہ میں کہتا ہوا آیا کہ کون دراہم کی بیع صرف اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَاب عَنْ مَالك بن أوس کرتا ہے؟ طلحہ بن عبید اللہ جو حضرت عمر بن خطاب الْحَدَثَانِ أَنَّهُ قَالَ أَقْبَلْتُ أَقُولُ مَنْ کے پاس تھے کہنے لگے کہ ہمیں اپنا سونا دکھاؤ۔پھر يَصْطَرِفُ الدَّرَاهِمَ فَقَالَ طَلْحَةُ بْنُ عُبَيْدِ ہمارے پاس آنا جب ہمارا خادم آجائے تو ہم الله وَهُوَ عِنْدَ عُمَرَ بْن الْخَطَّابِ أَرنَا تمہاری چاندی تمہیں دیں گے۔حضرت عمر بن خطاب ذَهَبَكَ ثُمَّ انْتِنَا إِذَا جَاءَ خَادِمُنَا تُعْطِكَ نے کہا کہ ہرگز نہیں بخدا یا تم اس کی چاندی وَرِقَكَ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ كَلَّا والله (ابھی) دو گے یا اس کا سونا اسے واپس کرو گے لَتُعْطِيَنَّهُ وَرِقَهُ أَوْ لَتَرُدَّنَّ إِلَيْهِ ذَهَبَهُ فَإِنَّ کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ چاندی رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سونے کے بدلہ سود ہے سوائے اس کے کہ دست الْوَرِقِ بِالذَّهَب رَبَّا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ وَالْبُرُ بدست ہو اور گندم گندم کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ دست بدست ہو اور جو جو کے بدلے سود ہے بالْبُرَ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ رِبًا سوائے اس کے کہ دست بدست ہو اور کھجور کھجور کے إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ وَالتَّمْرُ بالتَّمْرِ رَبَّا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب وَإِسْحَقُ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَن الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [4060,4059] یہ صرف سونے اور چاندی کی بیع کو صرف کہتے ہیں۔بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ دست بدست ہو۔2954 تخریج بخاری کتاب البيوع باب ما يذكر في بيع الطعام والحكرة 2134 باب بيع التمر بالتمر 2170 باب بيع الشعير بالشعير 2174 ترمذی كتاب البيوع باب ما جاء في الصرف 1243 نسائى كتاب البيوع بيع التمر بالتمر متفاضلا 4558 ابو داؤد کتاب البیوع باب في الصرف 3348 ابن ماجه كتاب التجارات باب الصرف وما لا يجوز متفاضلا يدا بيد 2253 باب الصرف الذهب بالورق 2259 ، 2260