صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 88
صحیح مسلم جلد هفتم 88 كتاب النكاح قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ راز افشاء کرتا پھرتا ہے۔مِنْ أَشَرِّ النَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ مَنْزِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ الرَّجُلَ يُفْضِي إِلَى امْرَأَتِهِ وَتُفْضِي إِلَيْهِ ثُمَّ الله ينشر سِرهَا [3542] 1242584) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :2584 عبد الرحمان بن سعد سے روایت ہے وہ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ کہتے ہیں میں نے حضرت ابوسعید خدری کو کہتے عَنْ عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن منا کر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے نزدیک سَعْدِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدِ الْخُدْرِي يَقُولُ قیامت کے دن سب سے بڑی امانت یہ ہے کہ ایک قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ شخص اپنی بیوی سے تعلق قائم کرتا ہے اور وہ اس سے مِنْ أَعْظَمِ الْأَمَانَةِ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَة تعلق قائم کرتی ہے لیکن وہ اس کا راز افشاء کرتا ہے۔الرَّجُلَ يُفْضِي إِلَى امْرَأَتِهِ وَتَفْضِي إِلَيْهِ ثُمَّ ابن نمیر نے ( إِنَّ مِنْ أَعْظَمِ کی بجاۓ ) إِنَّ أَعْظَمَ يَنْشُرُ سِرَّهَا وَقَالَ ابْنُ نُمَيْرِ إِنْ أَعْظَمَ کے الفاظ کہے ہیں۔[3543] 221221 : بَاب حُكْمِ الْعَزْلِ عزل کے مسئلہ کا بیان ☆ 2585 {125} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :2585 ابن محیریز سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالُوا میں اور ابوصرمہ حضرت ابوسعید خدری کے پاس حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي رَبِيعَةُ آئے۔ابوصرمہ نے ان سے سوال کرتے ہوئے کہا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنِ ابْنِ اے ابوسعید! کیا آپ نے رسول اللہ لالہ کو عزل کا 2584 : اطراف مسلم کتاب النکاح باب تحريم افشاء سِرّ المرأة 2583 تخریج : ابوداود کتاب الادب باب في نقل الحديث 4870 عزل : ازدواجی تعلقات کرتے ہوئے خاوند کا انزال سے پہلے الگ ہو جانا عزل کہلاتا ہے۔2585 : اطراف مسلم کتاب النکاح باب حكم العزل 2586 ،2587 ، 2588 ، 2589 ، 2590 ،2591 =