صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 87 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 87

صحیح مسلم جلد هفتم 87 كتاب النكاح صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ بیوی کو اپنے بستر کی طرف بلاتا ہو اور وہ انکار کرے مگر مَا مِنْ رَجُلٍ يَدْعُو امْرَأَتَهُ إِلَى فِرَاشِهَا فَتَأْبَى وہ ہستی ہے جو آسمان میں ہے اس پر اس وقت تک عَلَيْهِ إِلَّا كَانَ الَّذِي فِي السَّمَاءِ سَاخِطًا ناراض رہتی ہے یہانتک کہ وہ (شوہر) اس سے عَلَيْهَا حَتَّى يَرْضَى عَنْهَا [3540] راضی ہو۔2582(122) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي 2582: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی شخص اپنی حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيد الأَشجُ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ بیوی کو اپنے بستر پر بلائے اور وہ اس کے پاس نہ آئے حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا اور وہ ( خاوند ) اس پر ناراضگی کی حالت میں رات جَرِيرٌ كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ گزارے تو فرشتے صبح ہونے تک اس پر لعنت کرتے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّی ہیں۔و اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ إِلَى فِرَاشِهِ فَلَمْ تَأْتِهِ فَبَاتَ غَضْبَانَ عَلَيْهَا لَعَنَتْهَا الْمَلَائِكَةُ حَتَّى تُصْبحَ [3541] [21]21: بَابِ تَحْرِيمِ إِفْشَاءِ سِرِّ الْمَرْأَةِ بیوی کے راز افشاء کرنے کی ممانعت کا بیان 2583{123} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :2583 حضرت ابو سعید خدری کہتے ہیں رسول اللہ علی حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ نے فرمایا لوگوں میں سے سب سے بُرا آدمی قیامت حَمْزَةَ الْعُمَرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ کے دن وہ آدمی ہے جو اپنی بیوی سے تعلق قائم کرتا سَعْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ ہے اور وہ اس سے تعلق قائم کرتی ہے اور پھر وہ اس کا 2582: اطراف مسلم کتاب النکاح باب جواز تحريم امتناعها من فراش زوجها 2580 ، 2581 تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب اذا قال أحدكم : آمين والملائكة في السماء فوافقت احداهما الاخرى۔۔۔3237 كتاب النكاح باب اذا باتت المرأة مهاجرة فراش زوجها 5193، 5194 ابوداود كتاب النكاح باب فى حق الزوج على المرأة 2141 2583 اطراف مسلم كتاب النکاح باب تحريم افشاء سر المرأة 2584 تخریج: ابوداود کتاب الادب باب في نقل الحديث 4870