صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 71 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 71

صحیح مسلم جلد هفتم 71 كتاب النكاح کے اظہار پر ) شرماتا ہے اور اللہ حق سے نہیں شرماتا اور اگر تم ان ( ازواج نبی) سے کوئی چیز مانگو تو پردے کے پیچھے سے مانگا کرو۔یہ تمہارے اور ان کے دلوں کے لئے زیادہ پاکیزہ ( طرز عمل ) ہے اور تمہارے لیے جائز نہیں کہ تم اللہ کے رسول کو اذیت پہنچاؤ اور نہ ہی یہ جائز ہے کہ اس کے بعد کبھی اس کی بیویوں میں سے کسی سے شادی کرو یقیناً اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑی بات ہے۔حضرت انس بن مالک نے کہا مجھے سب سے پہلے یہ آیات پہنچی ہیں اور نبی ﷺ کی ازواج کو پردہ کرایا گیا۔2559{95 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :2559: حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَبي جب نبی ﷺ نے حضرت زینب سے شادی کی۔تو عُثْمَانَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّى حضرت ام سلیم نے پتھر کے ایک برتن میں حیس کا تحفہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ أَهْدَتْ لَهُ أُمُّ سُلَيْمٍ بھیجا۔حضرت انس کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے حَيْسًا فِي تَوْرِ مِنْ حِجَارَة فَقَالَ أَنَس فَقَالَ فرمایا جاؤ اور مسلمانوں میں سے جو بھی تمہیں ملے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اذْهَبْ اسے میرے پاس بلا لاؤ۔پس میں ہر شخص کو جو بھی فَادْعُ لِي مَنْ لَقِيتَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَدَعَوْتُ مجھے ملا، بلا لایا۔وہ سب آپ کے پاس اندر آنے (احزاب : 54) 2559 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2551 باب زواج زينب بنت جحش ونزول الحجاب واثبات وليمة العرس 2553 ، 2554 ، 2555 ، 2556 ، 2557 ، 2558 تخریج: بخاری کتاب تفسير القرآن باب قوله لا تدخلوا بيوت النبى الا ان يُؤذَنُ لَكُم۔۔۔4791 ، 4792 ، 4793 ، 4794 کتاب النكاح باب الهدية للعروس 5163 باب الوليمة حق 5166 باب من أولم على بعض نساءه أكثر من بعض 5171 كتاب الاستئذان باب آية الحجاب 6238 ، 6239 باب من قام من مجلسه لابتيه ولم يستأذن اصحابه۔۔۔6271 كتاب التوحيد باب وكان عرشه على الماء 7421 ترمذی کتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الاحزاب 3217 ، 3218 ، 3219 نسائى كتاب النكاح صلاة المرأة اذا خطبت استخارتها رتها 3252 أبو داود كتاب الاطعمة باب في استحباب الوليمة عند النكاح 3743 ابن ماجه كتاب النكاح باب الوليمة 1908