صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 72 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 72

صحیح مسلم جلد هفتم 72 كتاب النكاح لَهُ مَنْ لَقِيتُ فَجَعَلُوا يَدْخُلُونَ عَلَيْهِ لگے۔وہ کھانا کھاتے اور باہر چلے جاتے تھے۔اور فَيَأْكُلُونَ وَيَخْرُجُونَ وَوَضَعَ النَّبِيُّ صَلَّى نبی ﷺ نے کھانے پر اپنا ہاتھ رکھا تھا اور اس میں دعا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ عَلَى الطَّعَامِ فَدَعَا فِيهِ کی تھی اور اس میں جو بھی اللہ نے چاہا آپ نے کہا اور وَقَالَ فِيهِ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقُولَ وَلَمْ أَدَعْ کسی کو نہ چھوڑا۔ان سب نے کھایا یہانتک کہ سیر ہو أَحَدًا لَقيتُهُ إِلَّا دَعَوْتُهُ فَأَكَلُوا حَتَّى شَبَعُوا گئے اور وہ باہر چلے گئے اور ان میں سے ایک گروہ وَخَرَجُوا وَبَقِيَ طَائِفَةٌ مِنْهُمْ فَأَطَالُوا عَلَيْهِ پیچھے رہ گیا اور انہوں نے اپنی بات ( آپ کے ہاں ) الْحَدِيثَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لمبی کر دی۔رسول اللہ ﷺہ انہیں کوئی بات کہنے سے وَسَلَّمَ يَسْتَحْيِي مِنْهُمْ أَنْ يَقُولَ لَهُمْ شَيْئًا حیا فرما رہے تھے۔پس آپ باہر تشریف لے گئے اور فَخَرَجَ وَتَرَكَهُمْ فِي الْبَيْت فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ انہیں گھر میں چھوڑ دیا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی۔وَجَلَّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! نبی کے گھروں میں داخل النَّبِيِّ إِلَّا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَى طَعَامٍ غَيْرَ نہ ہوا کرو سوائے اس کے کہ تمہیں کھانے کی دعوت دی نَاظِرِينَ إِنَاهُ قَالَ قَتَادَةُ غَيْرَ مُتَحَيِّنِينَ طَعَامًا جائے مگر اس طرح نہیں کہ اس کے پکنے کا انتظار کر وَلَكِنْ إِذَا دُعِيتُمْ فَادْخُلُوا حَتَّى بَلَغَ ذَلِكُمْ رہے ہو۔راوی کہتے ہیں قتادہ نے کہا ہے کہ کھانا پکنے أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ [3508] کے انتظار میں نہ رہو بلکہ جب تمہیں بلایا جائے تو آؤ۔[16]16: بَاب : الْأَمْرُ بِإِجَابَةِ الدَّاعِي إِلَى دَعْوَةٍ دعوت دینے والے کے بلانے پر دعوت قبول کرنے کا حکم 2560{96) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :2560 : حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رسول الله ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو احزاب : 54) 2560 اطراف مسلم کتاب النكاح باب الامر باجابة الداعى الى دعوة ،2561 ، 2562 ، 2563 ، 2564 ، 2565 ، 2566 2570 2569۔2568-2567 تخریج بخاری کتاب النکاح باب حق اجابة الوليمة والدعوة ومن أولم۔۔۔5173، 5174 ، 5175 باب من ترك الدعوة فقد الله ورسوله 5177 باب اجابة الداعى فى العرس وغيره 5179 ترمذى كتاب النكاح باب فى اجابة الداعي 1098 أبوداود عصى كتاب الاطعمة باب ماجاء فى اجابة الدعوة 3736 ، 3738 ، 3740 ، 3741 ابن ماجه كتاب النکاح باب اجابة الداعي 1914