صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 69
صحیح مسلم جلد هفتم 69 كتاب النكاح فَجَعَلَتْهُ فِي تَوْرِ فَقَالَتْ يَا أَنَسُ اذْهَبْ بِهَذَا کے پاس لے جاؤ اور آپ سے کہو کہ یہ میری والدہ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْ نے بھیجا ہے۔اور وہ آپ کو سلام کہہ رہی تھیں اور کہتی بَعَثَتْ بِهَذَا إِلَيْكَ أُمِّي وَهِيَ تُقْرِئُكَ السَّلَامَ تھیں یا رسول اللہ! آپ کے لئے یہ ہماری طرف وَتَقُولُ إِنْ هَذَا لَكَ مِنَّا قَليلٌ يَا رَسُولَ الله سے تھوڑا سا ( ہدیہ) ہے۔وہ کہتے ہیں میں وہ لے کر قَالَ فَذَهَبْتُ بِهَا إِلَى رَسُول الله صلى الله رسول اللہ ﷺ کے پاس گیا اور میں نے کہا میری امی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ إِنَّ أُمِّي تُقْرِئُكَ السَّلَامَ آپ کو سلام کہتی ہیں اور کہتی ہیں یا رسول اللہ ! یہ وَتَقُولُ إِنْ هَذَا لَكَ مِنَّا قَلِيلٌ يَا رَسُولَ اللهِ ہماری طرف سے آپ کے لئے تھوڑا سا ( ہدیہ ) فَقَالَ ضَعْهُ ثُمَّ قَالَ اذْهَبْ فَادْعُ لِي فَلَانًا ہے۔آپ نے فرمایا اسے رکھ دو۔پھر فرمایا جاؤ وَفُلَانًا وَفُلَانًا وَمَنْ لَقِيتَ وَسَمَّى رِجَالًا قَالَ اور فلاں فلاں اور فلاں کو اور جو بھی تمہیں ملے میرے فَدَعَوْتُ مَنْ سَمَّى وَمَنْ لَقِيتُ قَالَ قُلْتُ پاس بلا لاؤ۔آپ نے کچھ آدمیوں کے نام لئے۔وہ لِأَنَسِ عَدَدَ كَمْ كَانُوا قَالَ زُهَاءَ ثَلَاثِ مِائَةٍ کہتے ہیں جن کے آپ نے نام لئے تھے انہیں بھی اور وَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جن سے بھی میں ملا انہیں بھی بلالا یا۔راوی کہتے ہیں يَا أَنَسُ هَاتِ التَّوْرَ قَالَ فَدَخَلُوا حَتَّی میں نے انسؓ سے کہا وہ کتنے لوگ تھے؟ انہوں نے کہا امْتَلَاتِ الصُّفَّةُ وَالْحُجْرَةُ فَقَالَ رَسُولُ الله تین سو کے قریب اور مجھے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَتَحَلْق عَشَرَةَ اے انس! وہ برتن لے آؤ وہ کہتے ہیں لوگ اندر عَشَرَةٌ وَلْيَأْكُلْ كُلُّ إِنْسَان ممَّا يَليه قَالَ آئے یہانتک کہ صفہ ( چبوترہ) اور حجرہ بھر گئے۔فَأَكَلُوا حَتَّى شَبَعُوا قَالَ فَخَرَجَتْ طَائِفَةٌ رسول الله علیہ نے فرمایا دس دس کا حلقہ بنالیں اور وَدَخَلَتْ طَائِفَةٌ حَتَّى أَكَلُوا كُلُّهُمْ فَقَالَ لِي ہر آدمی اپنے سامنے سے کھائے۔راوی کہتے ہیں پھر يَا أَنَسُ ارْفَعْ قَالَ فَرَفَعْتُ فَمَا أَدْرِي حينَ انہوں نے کھایا یہانتک کہ وہ سیر ہو گئے۔وہ کہتے ہیں وَضَعْتُ كَانَ أَكْثَرَ أَمْ حينَ رَفَعْتُ قَالَ ایک گروہ نکلتا تھا اور دوسرا داخل ہوتا تھا یہانتک کہ ان وَجَلَسَ طَوَائِفُ مِنْهُمْ يَتَحَدَّثُونَ في بَيْت سب نے کھا لیا۔پھر آپ نے مجھے فرمایا اے انس! رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَسُولُ (اسے) اٹھا لو۔وہ کہتے ہیں میں نے اسے اپنے لئے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ وَزَوْجَتُهُ اٹھا لیا۔میں نہیں جانتا کہ جب میں نے رکھا تو وہ اس