صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 68
صحیح مسلم جلد هفتم النَّهَارِ 68 كتاب النكاح بِالْمَدِينَةِ فَدَعَا النَّاسَ لِلطَّعَامِ بَعْدَ ارتفاع تشریف فرما ہوئے اور لوگوں کے چلے جانے کے بعد فَجَلَسَ رَسُولُ الله وَجَلَسَ مَعَهُ آپ کے ساتھ کچھ لوگ بیٹھے رہے یہانتک کہ رِجَالٌ بَعْدَ مَا قَامَ الْقَوْمُ حَتَّى قَامَ رَسُولُ رسول الله ﷺ اٹھے اور چل پڑے۔میں بھی آپ الله فَمَشَى فَمَشَيْتُ مَعَهُ حَتَّى بَلَغَ بَابَ کے ساتھ چلا یہانتک کہ آپ حضرت عائشہ کے حجرہ حُجْرَةِ عَائِشَةَ ثُمَّ ظَنَّ أَنَّهُمْ قَدْ خَرَجُوا کے دروازے تک پہنچے۔پھر آپ کو خیال آیا کہ لوگ فَرَجَعَ وَرَجَعْتُ مَعَهُ فَإِذَا هُمْ جُلُوسٌ چلے گئے ہوں گے تو آپ لوٹے، میں بھی آپ کے مَكَانَهُمْ فَرَجَعَ فَرَجَعْتُ الثَّانِيَةَ حَتَّى بَلَغَ ساتھ واپس آیا تو دیکھا کہ لوگ اپنی جگہ پر بیٹھے ہوئے حُجْرَةً عَائِشَةَ فَرَجَعَ فَرَجَعَتْ فَإِذَا هُمْ قَدْ ہیں تو آپ واپس چلے گئے۔میں بھی دوبارہ آپ قَامُوا فَضَرَبَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ بِالسِّتْرِ وَأَنْزَلَ کے ساتھ واپس چلا گیا یہانتک کہ آپ حضرت عائشہ کے حجرہ تک پہنچے۔پھر آپ واپس لوٹے۔میں بھی لوٹا۔تو دیکھا کہ لوگ کھڑے ہو گئے ہیں۔آپ نے اللهُ آيَةَ الْحِجَابِ [3506] میرے اور اپنے درمیان پردہ ڈال دیا اور اللہ نے پردے کی آیت نازل فرمائی۔2558(94) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :2558 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنِ الْجَعْدِ أَبِي کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے شادی کی اور اپنے اہل عُثْمَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ تَزَوَّجَ کے پاس تشریف لے گئے۔وہ کہتے ہیں میری امی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ حضرت ام سلیم نے میٹھا ڈش بنایا اور اسے ایک برتن بِأَهْلِهِ قَالَ فَصَنَعَتْ أُمِّي أُمُّ سُلَيْمٍ حَيْسًا میں رکھا اور کہنے لگیں۔اے انس ! یہ رسول اللہ علی 2558 : اطراف مسلم کتاب النکاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2551 باب زواج زينب بنت جحش ونزول الحجاب و اثبات وليمة العرس 2553، 2554 ، 2555 ، 2556 ، 2557 ، 2559 تخریج بخاری کتاب تفسير القرآن باب قوله لا تدخلوا بيوت النبى الا ان يُوذَنُ لَكُم۔۔۔۔4791 ، 4792 ، 4793 ، 4794 كتاب النكاح باب الهدية للعروس 5163 باب الوليمة حقى 5166 باب من أولم على بعض نساءه أكثر من بعض 5171 كتاب الاستئذان باب آية الحجاب 6238 ، 6239 باب من قام من مجلسه لابتيه ولم يستأذن اصحابه۔۔۔6271 كتاب التوحيد باب وكان عرشه على الماء 7421 ترمذی کتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الاحزاب 3217 ، 3218 ، 3219 نسائی کتاب النکاح صلاة المرأة اذا خطبت استخارتها رتها 3252 أبو داود كتاب الاطعمة باب في استحباب الوليمة عند النكاح 3743 ابن ماجه كتاب النكاح باب الوليمة 1908