صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 67
صحیح مسلم جلد هفتم 67 كتاب النكاح جائے تو داخل ہو اور جب تم کھا چکو تو منتشر ہو جاؤ۔اور وہاں (بیٹھے ) باتوں میں نہ لگے رہو۔(چیز) یقینا نبی ﷺ کے لئے تکلیف دہ ہے مگر وہ تم سے (اس کے اظہار پر ) شرماتا ہے اور اللہ حق سے نہیں شرماتا اور اگر تم ان ( ازواج نبی ) سے کوئی چیز مانگو تو پردے کے پیچھے سے مانگا کرو۔یہ تمہارے اور ان کے دلوں کے لئے زیادہ پاکیزہ طرز عمل) ہے اور تمہارے لئے جائز نہیں کہ تم اللہ کے رسول کو اذیت پہنچاؤ اور نہ ہی یہ جائز ہے کہ اس کے بعد کبھی اس کی بیویوں میں سے کسی سے شادی کرو یقینا اللہ کے ☆ نزدیک یہ بہت بڑی بات ہے۔2557{93) وحَدَّثَنِي عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا :2557: حضرت انس کہتے تھے کہ پردہ کے حکم کے يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ بارہ میں) مجھے سب لوگوں سے زیادہ علم ہے۔حضرت صَالِحٍ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ إِنْ أَنَسَ بْنَ مَالِكَ ابي بن كعب " مجھ سے اس بارہ میں پوچھا کرتے تھے۔قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِالْحِجَاب لَقَدْ كَانَ حضرت انسؓ کہتے تھے کہ رسول اللہ جنہوں نے حضرت أَبَيُّ بْنُ كَعْب يَسْأَلُني عَنْهُ قَالَ أَنَسٌ أَصْبَحَ زينب بنت جحش سے شادی کی۔وہ کہتے ہیں رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرُوسًا آپ نے ان سے مدینہ میں شادی کی تھی اور دن بِزَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ قَالَ وَكَانَ تَزَوَّجَهَا چڑھے لوگوں کو کھانے کے لئے بلایا۔رسول اللہ اللہ (احزاب : 54) 2557 : اطراف مسلم كتاب النكاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2551 باب زواج زينب بنت جحش ونزول الحجاب 2559 2558 2556 2555 2554 2553۔واثبات وليمة العرس تخریج: بخاری کتاب تفسير القرآن باب قوله لا تدخلوا بيوت النبى الا ان يُؤذَنُ لَكُم۔۔۔4791 ، 4792 ، 4793 ، 4794 کتاب النكاح باب الهدية للعروس 5163 باب الوليمة حق 5166 باب من أولم على بعض نساءه أكثر من بعض 5171 كتاب الاستئذان باب آية الحجاب 6238 ، 6239 باب من قام من مجلسه لابتيه ولم يستأذن اصحابه۔۔۔6271 كتاب التوحيد باب وكان عرشه على الماء 7421 ترمذی کتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الاحزاب 3217 ، 3218 ، 3219 نسائى كتاب النكاح صلاة المرأة اذا خطبت استخارتها ربها 3252 أبو داود كتاب الأطعمة باب في استحباب الوليمة عند النكاح 3743 ابن ماجه كتاب النكاح باب الوليمة 1908