صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 66
صحیح مسلم جلد هفتم 66 كتاب النكاح صلى الله وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى كُلُّهُمْ عَنْ مُعْتَمِرٍ جحش سے شادی کی۔آپ نے لوگوں کو بلایا اور انہوں وَاللَّفْظُ لابن حبيب حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ نے کھانا کھایا پھر لوگ بیٹھ کر باتیں کرنے لگے۔سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو مجلز راوی کہتے ہیں آپ اٹھنے کے لئے تیار ہونے لگے مگر عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجَ النَّبِيُّ وہ لوگ نہ اٹھے۔جب آپ نے یہ دیکھا تو کھڑے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ بِنْتَ جَحْشٍ ہوئے۔پھر جب آپ کھڑے ہو گئے تو لوگوں میں دَعَا الْقَوْمَ فَطَعِمُوا ثُمَّ جَلَسُوا يَتَحَدَّثُونَ سے جس نے کھڑا ہونا تھا کھڑا ہو گیا۔{ عاصم اور ابن قَالَ فَأَخَذَ كَأَنَّهُ يَتَهَيَّأُ للقيَام فَلَمْ يَقُومُوا عبدالاعلیٰ دونوں اپنی روایت میں یہ مزید بیان کرتے فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ قَامَ فَلَمَّا قَامَ قَامَ مَنْ قَامَ مِنَ ہیں انہوں نے کہا تین شخص بیٹھے رہے اور نبی ہے الْقَوْمِ زَادَ عَاصِمٌ وَابْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى فِي اندر جانے کے لئے تشریف لائے تو کیا دیکھا کہ لوگ حَدِيثِهِمَا قَالَ فَقَعَدَ ثَلَاثَةٌ وَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی بیٹھے ہوئے ہیں پھر وہ لوگ کھڑے ہوئے اور چلے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَ لِيَدْخُلَ فَإِذَا الْقَوْمُ گئے۔راوی کہتے ہیں میں آیا اور نبی ﷺ کو بتایا کہ وہ جُلُوسٌ ثُمَّ إِنَّهُمْ قَامُوا فَانْطَلَقُوا قَالَ فَجِئْتُ چلے گئے ہیں۔راوی کہتے ہیں پھر آپ آئے اور اندر فَأَخْبَرْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ داخل ہوئے میں بھی داخل ہونے لگا تو آپ نے قَد انْطَلَقُوا قَالَ فَجَاءَ حَتَّى دَخَلَ فَذَهَبْتُ میرے اور اپنے درمیان پردہ ڈال دیا۔راوی کہتے أَدْخُلُ فَأَلْقَى الْحِجَابَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ قَالَ ہیں اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی۔اے وہ وَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ يَا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا لَا لوگو! جو ایمان لائے ہو! نبی کے گھروں میں داخل نہ تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَى ہوا کرو سوائے اس کے کہ تمہیں کھانے کی دعوت دی طَعَامٍ غَيْرَ نَاظِرِينَ إِنَاهُ إِلَى قَوْلِهِ إِنَّ ذَلِكُمْ جائے مگر اس طرح نہیں کہ اس کے پکنے کا انتظار کر رہے ہو۔لیکن ( کھانا تیار ہونے پر ) جب تمہیں بلایا كَانَ عِنْدَ الله عَظِيمًا [3505] = تخریج : بخاری کتاب تفسیر القرآن باب قوله لا تدخلوا بيوت النبى الا ان يُؤذَنُ لَكُم۔۔۔4791 ، 4792 ، 4793 ، 4794 کتاب النكاح باب الهدية للعروس 5163 باب الوليمة حق 5166 باب من أولم على بعض نساء د أكثر من بعض 5171 كتاب الاستئذان باب آية الحجاب 6238 ، 6239 باب من قام من مجلسه لابتيه ولم يستأذن اصحابه۔۔۔6271 كتاب التوحيد باب وكان عرشه على الماء 7421 ترمذى كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الاحزاب 3217 ، 3218 ، 3219 نسائی کتاب النکاح صلاة المرأة اذا خطبت استخارتها رتها 3252 أبو داود كتاب الاطعمة باب في استحباب الوليمة عند النكاح 3743 ابن ماجه كتاب النكاح باب الوليمة 1908