صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 63
صحیح مسلم جلد هفتم رافع 63 كتاب النكاح حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ کہا آپ میری طرف سے زینب کو پیغام (شادی) قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ دیں۔راوی کہتے ہیں زیڈ گئے اور ان کے پاس پہنچے ثَابِت عَنْ أَنَسٍ وَهَذَا حَدِيثُ بَهْرٍ قَالَ لَمَّا اور وہ اپنے آٹے کو خمیر دے رہی تھیں۔وہ کہتے ہیں کو القَضَت عدَّةُ زَيْنَبَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّی جب میں نے انہیں دیکھا میرے دل میں ان کی اتنی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِزَيْدِ فَاذْكُرْهَا عَلَيَّ قَالَ عظمت پیدا ہوئی کہ مجھے ان پر نظر ڈالنے کی ہمت نہ فَانْطَلَقَ زَيْدٌ حَتَّى أَتَاهَا وَهِيَ تُخَمرُ عَجِينَهَا ہوئی کیونکہ خود رسول اللہ ﷺ نے ان کا پیغام بھجوایا صلى الله قَالَ فَلَمَّا رَأَيْتُهَا عَظُمَتْ فِي صَدْرِي حَتَّی تھا۔میں نے ان سے اپنی پشت موڑی اور اپنی مَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَنْظُرَ إِلَيْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ایڑیوں کے بل لوٹا اور کہا اے زینب ! رسول اللہ علی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَهَا فَوَلَّيْتُهَا نے آپ کے لئے پیغام (شادی) بھجوایا ہے۔انہوں ظَهْرِي وَنَكَصْتُ عَلَى عَقِبِي فَقُلْتُ یا نے کہا میں کوئی بھی کام نہیں کرتی یہانتک کہ اپنے زَيْنَبُ أَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رب سے دعا نہ کرلوں۔پھر وہ اپنی نماز پڑھنے کی جگہ وَسَلَّمَ يَذْكُرُكِ قَالَتْ مَا أَنَا بِصَانِعَةٍ شَيْئًا پر کھڑی ہوئیں اور قرآن کریم کی آیات نازل ہوئیں صلى الله حَتَّى أَوَامِرَ رَبِّي فَقَامَتْ إِلَى مَسْجِدِهَا جس میں رسول اللہ ﷺ کا حضرت زینب سے نکاح وَنَزَلَ الْقُرْآنُ وَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله کا ذکر ہے اور رسول اللہ ﷺ تشریف لائے اور بغیر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ عَلَيْهَا بِغَيْرِ إِذْنِ قَالَ رسمی اجازت کے اندر تشریف لے آئے۔راوی کہتے فَقَالَ وَلَقَدْ رَأَيْتُنَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله ہیں حضرت انس نے کہا اور ہم نے دیکھا رسول اللہ ہی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْعَمَنَا الْحُبْرَ وَاللَّحْمَ حِينَ نے ہمیں دن خوب چڑھ جانے پر روٹی اور گوشت امْتَدَّ النَّهَارُ فَخَرَجَ النَّاسُ وَبَقِيَ رِجَالٌ کھلایا۔اور کھانے کے بعد لوگ باہر چلے گئے اور کچھ يَتَحَدَّثُونَ فِي الْبَيْت بَعْدَ الطَّعَامِ فَخَرَجَ لوگ کھانے کے بعد گھر میں باتیں کرتے ہوئے رہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاتَّبَعْتُهُ گئے۔رسول اللہ نے باہر نکلے اور میں آپ کے پیچھے فَجَعَلَ يَتَتَبَّعُ حُجَرَ نِسَائِهِ يُسَلِّمُ عَلَيْهِنَّ ہو لیا۔آپ اپنی بیویوں کے پاس باری باری جانے وَيَقُلْنَ يَا رَسُولَ اللهِ كَيْفَ وَجَدْتَ أَهْلَكَ لگے۔آپ انہیں سلام کہتے تھے اور وہ کہتی تھیں یا قَالَ فَمَا أَدْرِي أَنَا أَخْبَرْتُهُ أَنَّ الْقَوْمَ قَدْ رسول اللہ ! آپ نے اپنے گھر والوں کو کیسا پایا ہے؟