صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 62 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 62

صحیح مسلم جلد هفتم 29 62 كتاب النكاح فَرَفَعْنَا مَطِيَّنَا وَرَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کیا اور رسول اللہ ﷺ نے بھی اپنی سواری کو تیز کر دیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَطيَّتَهُ قَالَ وَصَفَيَّةُ خَلْفَهُ قَدْ راوی کہتے ہیں اور حضرت صفیہ رسول اللہ اللہ کے أَرْدَفَهَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پیچھے تھیں۔رسول اللہ ﷺ نے انہیں اپنی سواری کے قَالَ فَعَثَرَتْ مَطِيَّةً رَسُول الله صَلَّى اللهُ پیچھے بٹھایا تھا۔راوی کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ کی سواری نے ٹھو کر کھائی۔آپ گر پڑے اور وہ بھی گر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصْرِعَ وَصْرِعَتَ قَالَ فَلَيْسَ گئیں۔راوی کہتے ہیں لوگوں میں سے کسی شخص نے أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ يَنْظُرُ إِلَيْهِ وَلَا إِلَيْهَا حَتَّى قَامَ بھی آپ کی طرف اور نہ ہی ان کی طرف نظر اٹھا کر رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَتَرَهَا دیکھا یہائک کہ رسول اللہ ﷺ اٹھے اور آپ نے قَالَ فَأَتَيْنَاهُ فَقَالَ لَمْ نُضَرَّ قَالَ فَدَخَلْنَا ان پر کپڑا ڈالا۔راوی کہتے ہیں پھر ہم آپ کے پاس الْمَدِينَةَ فَخَرَجَ جَوَارِي نِسَائِهِ يَتَرَاءَيْنَهَا آئے۔آپ نے فرمایا ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔راوی کہتے ہیں پھر ہم مدینہ میں داخل ہوئے تو آپ ويشمتن بصرعتها [3501] کی بیویوں کی نو عمر نوکرانیاں ان کو دیکھنے لگیں اور ان کے گرنے پر ان کو يَرْحَمُكَ الله کہنے لگیں۔[15]15 : بَاب زَوَاجِ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشِ وَنُزُولِ الْحِجَابِ وَإِثْبَاتِ وَلِيمَةِ الْعُرْسِ حضرت زینب بنت جحش کی شادی اور پردے کے (حکم کا ) نزول اور شادی پر ولیمہ کرنے کا بیان 2553(89) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ 2553: حضرت انس کہتے ہیں کہ جب حضرت زینب الله مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا بَهْر ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ کی عدت گزر چکی۔رسول اللہ ﷺ نے زیڈ سے 2553 اطراف : مسلم كتاب النكاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2551 باب زواج زينب بنت جحش ونزول الحج واثبات وليمة العرس 2554 ، 2555 ، 2556 ، 2557 ، 2558 ، 2559 تخریج بخاری کتاب تفسير القرآن باب قوله لا تدخلوا بيوت النبى الا ان يُؤذَنَ لَكُمْ۔4791 ، 4792 ، 4793 ، 4794 کتاب النكاح باب الهدية للعروس 5163 باب الوليمة حق 5166 باب من أولم على بعض نساءه أكثر من بعض 5171 كتاب الاستئذان باب آية الحجاب 6238 ، 6239 باب من قام من مجلسه لابتيه ولم يستأذن اصحابه۔۔۔6271 كتاب التوحيد باب وكان عرشه على الماء 7421 ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة الاحزاب 3217 ، 3218 ، 3219 نسائى كتاب النكاح صلاة المرأة اذا خطبت استخارتها ربها 3252 أبو داود كتاب الاطعمة باب فى استحباب الوليمة عند النكاح 3743 ابن ماجه كتاب النكاح باب الوليمة 1908